بھارت والے آئی ایس آئی سے ٹیوشن لیں اور کچھ سبق حاصل کریں، امریکی اور برطانوی ایجنسیاں بھی آئی ایس آئی کا لوہا ماننے پر مجبور ہو گئیں

نئی دہلی (پی این آئی)آئی ایس آئی نے اپنے انتظامات اتنے پختہ کر لیے کہ آج سی آئی اے ، کے جی بی اور ایم آئی فائیو سمیت سب اس کا لوہا مانتے ہیں، آپ گالم گلوچ کی بجائے آئی ایس آئی کی عزت کریں، […]

کابل ائیرپورٹ کے قریب امریکا کا ڈرون حملہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل میدان میں آگیا، متاثرین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

لندن (پی این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دو روز قبل کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والےامریکی ڈرون حملے پر ’معتبر اور شفاف تحقیقات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پال او […]

پیٹرول سستا لیکن ایل پی جی سیلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول سستا لیکن ایل پی جی سیلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا… حکومت نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 58 روپے کا […]

افغانستان کی نئی حکومت کے ہاتھ لگنے والے امریکی فوج کے سازو سامان کی مالیت کتنی نکلی؟ امریکی رکن پارلیمنٹ پھٹ پڑے

واشنگٹن(پی این آئی)ریپبلکن کے رکن پارلیمنٹ جم بینکس نے الزام عائد کیا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ کی غفلت کے باعث 85 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے امریکی فوج کا سازوسامان طالبان کے قبضے میں چلا گیا۔عالمی میڈیا کےمطابق ریپبلکن جماعت سےتعلق رکھنے والےرکن […]

گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں، نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی

اسلام آباد (پی این آئی) گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں،نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی… پاکستان نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی جس کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوایا جاسکے گا۔نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے […]

گرمی کو کہیں بائے بائے، محکمہ موسمیات نے ملک کے چاروں صوبوں میں موسلادھار بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز کشمیر، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، شما ل مشرقی بلوچستان، بالائی پنجاب اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ میں […]

مشکل وقت میں ہمت دکھانے والے پاکستانی پائلٹ کو حکومت نے شاندار اعزاز سے نواز دیا

کراچی ( پی این آئی ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پر خطر ایئرپورٹ سے مسافروں اور طیارے کو بحفاظت واپس پاکستان لے آنے والے پی آئی اے کے پائیلٹ کیپٹن مقصود بجارانی کو انعام مل گیا۔تفصیلات کے مطابق کابل ائیرپورٹ سے مسافروں کے ساتھ […]

امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کی پی ٹی وی جوائن کرنے کی خبروں پر خاتون صحافی نے اپنا ردِ عمل بھی دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رہائش پذیر امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصہ بننے کی افواہیں منظرعام پر تھیں اور اب پی ٹی وی نے بھی جلد شمولیت کی ٹوئیٹ کی لیکن کچھ دیر بعد […]

گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز نے سینکڑوں ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز روک دیئے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ برطرف ملازمین میں بحالی ایکٹ 2010 کے تحت بحال ملازمین کی تنخواہیں اور الاؤنسز روکے گئے ہیں ۔ملازمین کی تنخواہیں […]

پاکستانیوں کیلئے مشکل وقت میں بڑا ریلیف، حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی […]

پی ایس ایل کا حصہ رہنے والے پاکستانیوں کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

جوہانسبرگ(پی این آئی)پی ایس ایل کا حصہ رہنے والے پاکستانیوں کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی… ساؤتھ افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے معروف فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلا ن کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈیل […]

close