ہم عمران خان کو معاف نہیں کریں گے، ان سے حساب لیں گے، اگلی حکومت کس کی ہو گی؟ بڑا دعویٰ آگیا

ڈیرہ غازی خان(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کے ووٹ، جیب اور پیٹ پر ڈاکہ مارا ہے،ہم عمران خان کو معاف نہیں کریں گے، ان سے حساب لیں گے، کارکن تیاری کریں، آنے والی […]

صوبہ پنجشیر پر قبضے کی لڑائی، احمد مسعودنے نئی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

کابل (پی این آئی)صوبہ پنجشیر پر قبضے کی لڑائی، احمد مسعودنے نئی حکومت کو بڑی پیشکش کر دی.. قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے طالبان سے مذاکرات کی پیشکش کردی۔ اپنے ایک بیان میں احمد مسعود نے کہا ہے کہ اگر طالبان پنج […]

وہ میدان جس میں تحریک انصاف حکومت نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں سابقہ حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا، ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف حکومت نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کرونا وبا کے باوجود ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ، ملکی برآمدات 8 سال بعد 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی برآمدات […]

پنجشیر میں مزاحمتی فورس کو بڑا دھچکا لگ گیا، حکومتی جنگجوئوں نے اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا

کابل (پی این آئی)وسطی پنجشیر کے مقام پر مزاحمتی فورس سے جنگ جاری ہے،مزاحمتی فورس کا اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا ہے‘ افغان طالبان کا پنجشیر کے تمام اضلاع پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے افغانستان کے […]

پیٹرول قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا حل، پاکستان میں جدید ترین الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)حکومت نے بڑھتی آلودگی اور پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا حل تلاش کر لیا، وزیراعظم کا پاکستان میں جدید ترین الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا فیصلہ، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے سولر پاور اسٹیشنز بھی بنائے جائیں گے۔ نجی […]

یو اے ای جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑی اجازت مل گئی

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، امارات نے پاکستان سمیت غیر ملکیوں کو بنا کسی آجر کے اسپانسر کیے کام کرنے کی اجازت دے دی، کم عمر افراد کو بھی پہلی مرتبہ پارٹم ٹائم کام کرنے کی اجازت […]

ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ افغانستان، بھارتی واویلے پر حکومت نے منہ توڑ جواب دیدیا

xطورخم(پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے افغان دورے پر بھارتی میڈیا واویلا کر رہا ہے،بھارت کو افغانستان میں بڑی شکست ہوئی ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے طورخم سرحد کے دورے کے […]

پی ٹی آئی رہنما پر پیپلزپارٹی کی جیالوں کا حملہ، تشویشناک خبر آگئی

xلاڑکانہ (پی این آئی) گڑھی خدا بخش میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے پر پیپلز پارٹی کے جیالوں نے حملہ کردیا ۔ پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو جلسے میں شرکت کے لیے جارہے […]

ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ریسلر انعام بٹ کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی )ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ریسلر انعام بٹ کیلئے حکومت کا بڑا اعلان۔۔۔۔ وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ریسلر انعام بٹ کے لیے […]

افغانستان میں نئی حکومت نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیلئے سخت سزائوں کا اعلان کر دیا

کابل(پی این آئی )افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل اور دیگر شہروں میں ہوائی فائرنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دیں۔امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی امور کے کمیشن کے ترجمان نے وارننگ جاری کی ہے کہ ہوائی فائرنگ اکثر امارت اسلامیہ […]

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کوششوں میں پیشرفت؟حکومت نے بھی تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی )وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئےدفتر خارجہ کوششیں کررہا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے وزیر مملکت علی محمد خان نے ملاقا ت کی ہے جس میں […]