بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری ٗ بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60فیصدتک کمی کی نوید سنادی،وفاقی حکومت نے کم خرچ والے بجلی کے پھینکے،واٹر موٹرز ودیگر آلات تیار کرلی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ بجلی […]

عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے ٗ بلاول بھٹو

میلسی(پی این آئی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک وقوم کے ساتھ جوکچھ کردیاہے ،پاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکراس سے حساب لے گی ،کسی صورت میں معاف نہیں کیاجائیگا، عوام نے ذوالفقارعلی بھٹوکاساتھ دیاتوملک کی قسمت بدل گئی شہیدبینظیربھٹوکاساتھ دیاتوملک […]

پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلیاں، 4 اہم ترین وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل متوقع

لاہور (پی این آئی)صوبہ پنجاب میں بھی بڑی سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں متوقع طور پر 4 وزرا کےقلمدان تبدیل کیے جائینگے، صوبائی وزیر لیبر عنصرمجید کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے ، اسکے علاوہ سینئر وزیر […]

31 اگست 2021 کے بعد پہلی بار امریکی شہریوں کا افغانستان سے زمینی راستے کے ذریعے انخلا

واشنگٹن (پی این آئی)ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ افغانستان میں انخلا کے عمل کے دوران کابل میں رہ جانے والے چار امریکیوں نے افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ چاروں امریکیوں کی واپسی طالبان کے ساتھ کو آرڈی نیشن سے عمل میں لائی گئی […]

عمر شریف دل کی تکلیف میں مبتلا ٗ یادداشت بھی خراب بیٹے جواد شریف کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی ( پی این آئی)اداکار اور کامیڈین عمر شریف کی سوشل میڈیا پر تشویش ناک حالت کی جھوٹی خبروں پر اْن کے بیٹے نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد دل کی تکلیف میں مبتلا ہیں لیکن ان کے علاج کا سلسلہ جاری ہے، […]

سی ایس ایس امتحانات، پنجاب یونیورسٹی کامیابی حاصل کرنے میں سرفہرست، غیرملکی جامعات سے فارغ التحصیل امیدواروں کی اکثریت ناکام

اسلام آباد (پی این آئی) سی ایس ایس امتحانات کے حوالے سے پنجاب یونی ورسٹی کے امیدوار کامیابی حاصل کرنے میں سرفہرست رہے ہیں۔ جب کہ غیرملکی جامعات سے فارغ التحصیل امیدواروں کی اکثریت ناکام رہی ہے۔ دریں اثنا ایف پی ایس سی نے تعلیمی […]

افغانستان میں نئی حکومت کا قیام، روس نے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شرط عائد کر دی

ماسکو(پی این آئی )افغانستان میں نئی حکومت کا قیام، روس نے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے شرط عائد کر دی۔۔۔ روس نے طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے شرط عائد کردی ہے۔روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاوروف […]

برطانوی وزیراعظم نے افغان فوج سے فارغ ہونے والوں کیلئے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ بہت سی رپورٹس کے مطابق طالبان کو ایران سے فوجی اور معاشی مدد ملی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایران نے طالبان کو امریکہ مخالف فورس دیکھتے ہوئے تعاون میں دلچسپی لی، کابل کا […]

شہباز شریف فیملی کیلئے شدید دھچکا، نیب نے بڑی کارروائی ڈالنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے تحویل میں لینے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ نیب نے رابعہ عمران اور علی عمران کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ اثاثہ […]

کن علاقوں میں اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی؟ وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بجلی بل ادائیگی والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے، وزیر اعظم نے توانائی ڈویژن کو ہدایت کی کہ وہ ایسے گرڈ اسٹیشنز جہاں بلوں کی وصولیوں کا تناسب کم ہے وہاں […]

پاکستانیوں کیساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا، گاڑیاں سستی ہونے کی بجائے مزید مہنگی ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)نئی پرانی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی۔تجزیہ کاروں نے کمپیوٹر چپس کی قلت کو اس کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس اور بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے بعد گاڑیوں میں استعمال ہونے والی کمپیوٹر […]

close