آپ چاہیں تو ہم پی ٹی آئی کی حکومت کو گراسکتے ہیں، بلاول بھٹو نے کس کی بڑی پیشکش کر دی؟ حکومتی حلقو ں میں ہلچل

لیہ (پی این آئی)ہمارے اتحادیوں نے پنجاب میں عمران خان کو فری ہینڈ دیا ہے، ہمارے دوست میدان چھوڑ چکے، لیکن اگر ن لیگ اورمولانا فضل الرحمان چاہیں تو ہم حکومت گرا سکتے ہیں، بلاول بھٹو نے ن لیگ اور جے یو آئی کو پی […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد( پی این آئی) کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اسلام آباد کے13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو آج شام کو سیل کردیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ نے علاقوں کو سیل کرنے […]

کن کن یورپی ممالک نے پاکستان کو ریڈلسٹ سے خارج کر دیا؟ برطانیہ کی جانب سے جلد خوشخبری ملنے کا امکان

لندن (پی این آئی)پاکستان کوآئرلینڈسمیت متعدد یورپی ممالک نےاپنی سفری ریڈلسٹ سےخارج کردیا ، امید ہے نئے اعداد و شمار کے بعد برطانیہ کی جانب سے بھی پاکستان کوریڈ لسٹ سے خارج کردیا جائے گا، برطانوی رکن پارلیمنٹ کا اہم بیان ۔ تفصیلات کے مطابق […]

عمران خان کا ساتھ کیوں چھوڑا؟ استعفے کی خبروں کے بعد عبدالعلیم خان خود میدان میں آگئے

لاہور(پی این آئی)سینئر صوبائی وزیر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نےمیڈیا پر اپنے استعفے کی خبریں نشر ہونےکے بعد خود میدان میں آتے ہوئے ساری حقیقت بیان کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے […]

سونا پھر سستا ہو گیا، خریداروں کیلئے شاندار موقع

کراچی(پی این آئی)سونا پھر سستا ہو گیا، خریداروں کیلئے شاندار موقع۔۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 […]

یوٹیلٹی سٹورز میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا ٹوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں 96روپے فی کلو تک اضافہ کردیاگیا ہے جبکہ مختلف برانڈز کا کوکنگ آئل 97روپے […]

پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، گولڈن ہینڈ شیک کے طور پر کتنی رقم دی جائیگی؟

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ سال سے اب تک پاکستان سٹیل ملز کے 5ہزار کے لگ بھگ ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا جا چکا ہے اور اب حکومت باقی ماندہ ملازمین کو بھی گھر بھیجنے پر غور کر رہی ہے۔پارلیمان کے ایوان بالا کی […]

ڈالر کی قدر میں ایک روپے سے زائد کا اضافہ، خام تیل بھی مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار ی ہفتے کے دوران ڈالر مہنگا ہوا جبکہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ہفتہ بھر میں ڈالر کی قیمت میں […]

یو اے ای نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کدبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزے کے حامل پاکستانیوں اور دیگر ممالک کے ویکسین شدہ لوگوں کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی اٹھا لی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق متحدہ عرب امارات کی طرف سے جمعہ کے روز اعلان کیا گیا ہے […]

آٹھ ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان کی اسلام آباد میں ملاقات، کوئی فیصلہ نہ ہوا تو کیا ہو گا؟ سلیم صافی نے خوفناک پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن سلیم صافی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آٹھ ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس کی ملاقات اس حوالے سے اہم ہے کہ افغانستان اور خطے کا مستقبل کا فیصلہ کیا جاسکے۔ یہ اجلاس اس لیے بھی اہمیت […]

بارشوں کا سلسلہ رکے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے مختلف علاقوں میں مسلسل دو روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو بھی اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، زیریں سندھ، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک […]

close