پشاور(پی این آئی)کنٹونمنٹ الیکشن، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی نے پھر میدان مار لیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایک دفعہ پھر خیبر پختونخوا میں میدان مار لیا ہے۔خیبرپختونخوا کے کل 37 وارڈز میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 18 سیٹیں اپنے نام کی ہیں۔ آزاد […]
