پشاور(پی این آئی)پشاور سمیت صوبے کے آٹھوں تعلیمی بورڈز کی جانب سے میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو5فیصد اضافی نمبرز دینے کا فارمولا طے کر لیا گیا ہے ،میٹرک کے نتائج کا اعلان رواں مہینے کے آخر تک کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق فارمولہ […]
نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی (ر) میجر جنرل ہرشا ککڑ نے معروف پاکستانی اداکار شان شاہد اور گلوکار عمیر جسوال کو پاک فوج کے افسران سمجھ کر وادی پنجشیر میں ان کی شہادت کے دعوے کو حقیقت مان لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے […]
لاہور( پی این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 13روپے اضافے سے306روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے اضافے سے211روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے177روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ ڈالر ملکی تاریخ […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے ملک بھر سے 684 آزاد امیدوار میدان میں ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں کے بھی 876 امیدوار پنجہ آزمائی کر رہے ہیں۔تفصیلات […]
کراچی(پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2حصوں میں تقسیم کردیاگیا ، جس کے تحت ریگولیٹری اورایئرپورٹ سروسز 2 الگ الگ شعبے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 2حصوں میں تقسیم کردیاگیا ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا، […]
لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کےمیں ووٹنگ کا عمل جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں ووٹنگ کے عمل کے دوران ایک امیدوار کے انتقال کے باعث پولنگ کا عمل معطل کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق والٹن […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 50 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ […]
فیصل آباد (پی این آئی )فیصل آباد بورڈ کے تحت نویں جماعت کے طلبہ کو خوشخبری سنادی،فیصل آباد بورڈ9ویں جماعت کی رجسٹریشن کیلئے فیس وصول نہیں کریگاتفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے نہم جماعت کو طلبہ کو خوشخبری سنادی، […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان بھر میں کنٹونمنٹ بورڈزکے انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ملک کے41 کنٹونمنٹ بورڈز کے 206 وارڈز میں 1560 امیدوار میدان میں ہیں، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث کئی مکانات تباہ ہو گئے۔مقامی پولیس کے مطابق تورغر کے گاؤں جھٹکا کنڑا میں شدید بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں 3 مکانات مکمل طور پر تباہ ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے […]