اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مون سون بارشوں کا آخری سلسلہ 20 ستمبر سے داخل ہوگا اب تک کی صورتحال کے مطابق یہ سلسلہ ملک گیر ہے ملک کے تمام علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔20 ستمبر کی رات سے 24 ستمبرتک پنجاب خیبرپجتونخواہ کشمیر […]
کراچی (پی این آئی)22 ستمبر کوعام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس […]
اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1755 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آٹے کی قیمتیں بے قابو حکومت آٹے کی قیمتوں پر قابو نہ پاسکی، مختلف شہروں میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں ،شہر قائد میں آٹے کے 20کلے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے کا اضافہ ہوگیا، کراچی میں 20 کلو گرام […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں، برطانیہ نے پاکستان کا نام سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔برطانوی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے نکالنے کے بعد ایمبر لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ایمبر لسٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پر یا بھارتی میڈیا جشن منا رہا ہے، یا بیگم صفدر اعوان،بیگم صفدر اعوان نے بھی اپنے والد کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تاجکستان کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد میں شامل تجارتی مندوبین نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے موقع پر شاعری کرنے والے انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے […]
کوٹ ادو( پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے چوک سرور شہید سے ایم پی اے اظہر خان چانڈیو نے پارٹی چھوڑ نے کااعلان کر دیا ۔ چوک سرور شہید سے مسلم لیگ (ن)کے ایم پی اے اظہر خان چانڈیو نے گزشتہ روز اپنے حلقہ میں ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ قابل بھروسہ ذرائع سے پتہ چلا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد نے کہا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے اچانک ختم ہونے کا پتا چلنا چاہیے کہ اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نائب صوبیدار عامر شکیل کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں […]