آپکی ویڈیوز دیکھ کر اسد عمر کا کیا ری ایکشن آیا؟ محمد زبیر نے کچھ اور ہی کہانی بیان کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئے ہیں اور ویڈیو لیک ہونے پر تفصیلی گفتگو کی۔ محمد زبیر سے اینکر نے سوال کیا کہ […]

دو ،تین وزرا فارغ؟ وزیراعظم عمران خان نے پینڈورالیکس پر تحقیقات کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ارشاد عارف نے کہا کہ عمران خان نے کارروائی کا کہہ کر اپنے ساتھیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔یہ حقیقت ہے کہ عمران خان نے دو تین وزیروں کو فارغ بھی کیا۔اب دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم اپنے لوگوں […]

مون سون کی آخری بارش، کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے ٹھنڈ ی ٹھنڈی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے وسطی و چند بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ مونسون کی آخری بارش کا امکان ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت کمزور شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں سے وسطی […]

مسلم لیگ (ن )کو بڑا دھچکا لگ گیا، تحریک انصاف نے بڑی وکٹیں اڑا لیں

پشاور(پی این آئی) حکمراں جماعت تحریک انصاف نے ن لیگ اور اے این پی کی اہم وکٹیں اُڑا لیں، مسلم لیگ ن اور اے این پی کے سینئر رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کے ساتھ مزید دو پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) عامر لیاقت حسین کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید دو ارکانِ قومی اسمبلی نے اپنی نشستوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ “کراچی سے منتخب رکن اسمبلی […]

عمر شریف کی میت پاکستان کب پہنچے گی، قبر کہاں تیار کی گئی اور نمازِ جنازہ کون پڑھائے گا؟ مکمل تفصیلات آگئیں

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کرجانے والے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی آج پاکستان روانہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ تدفین منگل کوہوگی۔ ذرائع کے مطابق لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور ان کی تدفین […]

صرف ایک دن میں ارجنٹ پاسپورٹ حاصل کریں، فیس کتنی ہو گی؟ بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صرف ایک دن میں پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا، کہا کہ ایک دن میں پاسپورٹ کے اجراءکی فیس دس ہزار روپے ہو گی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید […]

مودی سرکار کو للکارنے پر وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سِدھو کو گرفتار کر لیا گیا

چندی گڑھ (پی این آئی)مودی سرکار کوللکارنے پر وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سِدھو کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ سابق کرکٹر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی ریاست پنجاب میں احتجاجی مظاہرہ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ نوجوت […]

وزیراعظم عمران خان نےجو کہا کر دکھایا، پنڈورالیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام، سربراہی کون کرے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم پاکستان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت […]

 کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کاروبار کے اختتام تک 32 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے […]

عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)مزار عبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دے دی گئی۔مزار انتظامیہ کے مطابق محکمہ اوقات کی جانب سے عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے احاطے میں عمر شریف کی تدفین کی اجازت دی گئی ہے۔مزار انتظامیہ کا کہنا […]

close