چئیرمین نیب کا معاملہ سپریم کورٹ میں گیا تو کیا ہو گا؟ ماہر قانون دان اعتزاز احسن نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا معاملہ سپریم کورٹ میں گیا تو حکومت کو شکست ہوگی،چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع قانون کے مطابق ممکن نہیں،حکومت آرڈیننس کے […]

آج ملک میں شفاف الیکشن کروائے جائیں تو تمام صوبوں اور وفاق میں کس کی حکومت قائم ہو گی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کل شفاف الیکشن کرادیں، تمام صوبوں اور وفاق میں پی پی کی حکومت ہوگی۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ پی پی کے جیالے آخری جنگ لڑنے کے لیے تیار ہیں، عمران خان […]

حکومت کی مدت ایک سال مزید بڑھائی جا سکتی ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے صحافی کے سوال پر حیران کن جوا ب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر قانون پر جائیں تو انتہائی ناگہانی حالات میں حکومت کی مدت ایک سال تک بڑھائی جا سکتی ہے ، اگر کوئی ایسا مسئلہ ہو […]

وہ صارفین جن کو بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دینے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ بجلی کا سیزنل پیکج منظور کر لیا گیا ہے ، سردیوں میں گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ […]

ڈونلڈ ٹرمپ امیر ترین امریکیوں کی فہرست سے باہر، صدر بنتے ہی اثاثوں میں کروڑوں ڈالرز کی کمی

نیو یارک (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2020 کے صدارتی الیکشن کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔ دولت میں کمی کے باعث وہ امریکہ کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر ہوگئے۔فوربز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ […]

مجھے اپنے باپ سے ملاقات کیلئے بھی سیکرٹری سے وقت لینا پڑتا ہے، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا انکشاف

ممبئی(پی این آئی )منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے والد سے متعلق تفتیش میں کئی اہم انکشافات کیے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ والد سے ملاقات […]

ناراض اراکین اسمبلی اورصوبائی وزرا نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو کل شام 6 بجے تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن دیدی

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی ، وزراء اور اتحادیوں نےوزیراعلیٰ جام کمال خان کو کل شام 6 بجے تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ وزیر اعلیٰ جام کمال خان اخلاقی طور […]

وہ اینڈرائڈ اور آئی فونز جن پر اب واٹس ایپ نہیں چلے گا؟

نیویارک(پی این آئی) آئندہ ماہ واٹس ایپ دنیا بھر میں لاکھوں سمارٹ فونز پر کام کرنا چھوڑ دے گا کیونکہ واٹس ایپ آپریٹنگ سسٹمز کے پرانے ورژنز کے لیے سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے۔ دی سن کے مطابق واٹس ایپ کی طرف سے اینڈرائیڈ […]

وفاقی حکومت نے جشنِ عید میلاد النبیﷺ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے عید میلاد النبی ﷺ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ 3ربیع الاول سے 13ربیع الاول کے عشرے کو عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ منایا جائے گا ۔ وفاقی وزیر […]

تین روز میں چکن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی)تین روز میں چکن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ہوشربا اضافہ ۔۔۔ شہر قائد میں تین روز کے دوران مرغی کا گوشت 350 روپے سے 440 روپے کلو ہوگیا ہے، زندہ مرغی کی قیمت بھی 30 روپے فی کلو بڑھ گئی […]

ملک میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ، خریداروں کیلئے برُی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1757 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی […]

close