وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 19اکتوبر کوعید میلادالنبیﷺکی عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، 12 ربیع الاول کو ملک بھر جشن عید میلادالنبیﷺ بھرپور مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

شہریوں پر خوف طاری، زمین پھر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھی، لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں سے باہر نکل آئے

ہرنائی(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل تباہ کن زلزلے کا سامنا کرنے والے بلوچستان کے تباہ حال ضلع ہرنائی میں دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے […]

کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ ؟ این سی او سی سربراہ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، چیئرمین این سی اوسی اسد عمر نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ ہے، کورونا وباء پر مکمل قابو پانا تب ممکن ہوگا جب لوگ جلد ازجلد ویکسین لگوائیں گے، […]

ہوائی جہاز میں دو سیٹوں کیساتھ تیسری سیٹ مفت میں کیسے حاصل کریں؟ سفری ماہر نے حیران کن طریقہ بتا دیا

نیویارک(پی این آئی) ہوائی جہاز میں تین سیٹوں کی قطار میں کھڑکی کے ساتھ والی سیٹ اور درمیانی راستے کے ساتھ والی سیٹ مسافروں کی پسندیدہ ہوتی ہے تاہم لوگ درمیان والی سیٹ لینے سے گھبراتے ہیں کیونکہ یہ سیٹ اتنی آرام دہ نہیں ہوتی، […]

امریکا جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، امریکی انتظامیہ نے طویل عرصے بعد بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے 8 نومبر سے غیر ملکی مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کردیا۔وائٹ ہاؤس کے اسسٹنٹ پریس سیکریٹری کیون منوز کا کہنا ہے کہ 8 نومبر سے وہ مسافر امریکہ آسکیں گے جنہوں نے کورونا سے […]

این سی او سی نے شادی کی تقریبات میں کتنے افراد کی شرکت کی اجازت دیدی؟ شادی ہالز والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی روک تھام کے لیے قائم نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) نے بیماری کے کم پھیلاؤ اور جاری ویکسینیشن مہم کے تناظر میں فورم نے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش کو ختم […]

عمران خان سے شادی کیوں ٹوٹی اور پاکستان کیوں چھوڑنا پڑا؟ جمائمہ خان پہلی بار بول پڑیں، جذباتی بیان

لندن(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے تازہ ترین انٹرویو میں پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔جمائما نے دعویٰ کیا کہ انہیں پاکستان اس لیے چھوڑنا پڑا کیونکہ ان کے خلاف سیاسی بنیادوں پر کیس بنائے جا رہے […]

سعودی عرب سے پاکستان گاڑی کیسے بھجوائی جا سکتی ہے؟ گاڑی گفٹ سکیم متعارف کروا دی گئی

ریاض (پی این آئی) گاڑی گفٹ اسکیم کے تحت سعودی عرب سے پاکستان گاڑی بھیجنے کے لیے شرائط بتادی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ’گاڑی گفٹ اسکیم‘ کے طریقہ کار کو آسان بنا دیا ہے ، جس کے […]

عائشہ اکرم اور ریمبو کی ایک اور تہلکہ خیز آڈیو ٹیپ لیک ہو گئی

لاہور(پی این آئی) گریٹر اقبال پارک دست اندازی کیس میں نجی ٹی وی کو ریمبو اور عائشہ اکرم کی سب سے اہم آڈیو ریکارڈنگ مل گئی۔عائشہ اکرم اور ریمبو کی آڈیو نجی ٹی وی سامنے لے آیا۔ ریمبو نے عائشہ اکرم کو گریٹر اقبال پارک […]

سی این جی کو مزید کتنے دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا؟ ایک اور بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کراچی میں سی این جی اور آر ایل این جی ہفتہ کی صبح (کل) سے 9دن کے لیے بند رہے گی۔سوئی سدرن گیس(ایس ایس جی) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مختلف گیس فیلڈز سے ایس ایس جی […]

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کا معاملہ، حتمی فیصلہ کس کا ہو گا؟ وفاقی وزیر داخلہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ آئے ہیں اور انہی کے ساتھ واپس جائیں گے، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کے معاملے پر سب کچھ […]

close