بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 2 روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی ) بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 2 روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے […]

بھارت کو تیسری بارمنہ کی کھانی پڑی، بھارتی آبدوز کو مار بھگایا، بھارت شاید بھول بیٹھا تھا کہ۔۔۔۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے وارننگ دیدی

کراچی ( پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارتی آبدوز کا پیشگی سراغ لگانے پر پاک بحریہ کو سلام پیش کردیا ۔انہوں نے کہا کہ بھارت شاید بھول بیٹھا تھاکہ پاک بحریہ بھی دیگر فورسز کی طرح ہمہ وقت مستعد اور چوکس […]

خاتون ٹی وی اینکر عاصمہ شیرازی کو مسلم لیگ(ن)میں اعلانیہ شمولیت کا مشورہ دیدیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نےمعروف خاتون صحافی اور ٹی وی اینکر عاصمہ شیرازی کو مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی طنز نہیں، اگر پسند یہ ناپسند یا وابستگی ایک حد سے گزر […]

سابق پاکستانی کرکٹر نے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر نے پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔۔۔  سابق قومی کرکٹر اور کوچ مدثر نذر نے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

بابراعظم یا ویرات کوہلی ؟ کون ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021میں زیادہ رنز بنائے گا؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ مقابلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی20ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ اتوار کے روز پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا جائے گا اور سوشل میڈیا پر اس میچ سے زیادہ دونوں ٹیموں کے کپتانوں بابر اعظم اور وراٹ کوہلی کے حوالے سے صارفین کی جانب سے دلچسپ […]

پیٹرول پمپ کے مالک نے مفت پیٹرول دینا شروع کر دیا، وجہ انتہائی دلچسپ نکلی

نئی دہلی (پی این آئی)ذاتی خوشی ہو یا کسی اپنے کی خوشی کا کوئی لمحہ، ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ قیمتی تحائف کے ذریعے دوسروں کو بھی اس میں شریک کرے۔ انڈین ریاست مدھیہ پردیش میں راجیندرا سینانی نامی شہری نے اپنی معذور […]

بارشوں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل ہونیوالا ہے، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران مغربی ہواؤں کے طاقتور کم دباؤ کے باعث خیبر پختونخواہ/ کشمیر/ گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب میں اکثر مقامات پر گرج چمک اور سرد طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری […]

آپ ﷺدنیا میں تلوار کے ذریعے نہیں، اپنی سوچ سےانقلاب لائے، ریاست مدینہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ ہر معاشرے کیلئے مثالی نمونہ بنی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کونبی کریم ﷺکی سیرت کاعلم ہوناچاہیے، مدینہ کی ریاست ہمارےلیےرول ماڈل ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ رحمت اللعالمین ﷺکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آپ ﷺدنیامیں تلوارکےذریعےنہیں،اپنی سوچ سےانقلاب لائے، ریاست […]

سبحان اللہ، کعبہ کا سایہ بھی تھوڑی دیر کے لیے غائب ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ماہر فلکیات سامی الحربی نے چند روز پہلے بتا دیا تھا کہ 16 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔رواں ہجری سال کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آ گیا تھا۔اب […]

نمازی کی سجدے کی حالت میں روح پرواز کر گئی، ویڈیو وائرل

قاہرہ (پی این آئی)مصر میں ایک شہری کی دوران نماز سجدے کی حالت میں انتقال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مصری شہر سموحہ میں پیش آیا جہاں ایک اسٹور میں شہری کی نماز کے دوران روح قبض ہوگئی۔سجدے […]

بھارتی وزیراعظم مودی کی مسلمانوں کو عید میلاد النبیؐ کی مبارکباد

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کیلئے عید میلاد النبیﷺ پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر مودی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے مبارکباد کا پیغام جاری کیا اور لکھا کہ ہر طرف امن و خوشحالی ہو، […]

close