تاریخی جیت پردبئی سٹیڈیم میں موجود بابراعظم کے والد رو پڑے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی تاریخی فتح پر دبئی سٹیڈیم میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد فرط جذبات سے روپڑے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم کے والد کو دیکھا […]

وہ پاکستانی جنہیں سعودی عرب سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا، سعودی حکام کی ہدایات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی وزارت تجارت کی جانب سے مقامی شہری کے نام سے کاروبار کرنے والے غیرملکی کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری ہوا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ سعودی کے نام سے […]

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟ اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) نے حکومت سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیدیا۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کا ساتھ جمہوریت بچانے کیلیے دیا، ہمارے بغیر بھی […]

ملک کے بیشتر علاقو ں میں موسلا دھار بارشیں۔۔کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی ) خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں گرج چمک کے ساتھ بارش […]

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس وقت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ہی ڈی جی آئی ایس آئی ہیں ، میری ہمدردی عمران خان کے ساتھ ہے ، عمران خان کے ساتھ آیا ہوں اور اسی […]

بھارت کے خلاف فتح کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کے مناظر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں عبرتناک شکست دے کر پہلا میچ اپنے نام کر لیا۔واضح رہے کہ بھارت کے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 152رنز کا ہدف دیا جسے پاکستانی اوپنرز نے 18ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا اور یوں پاکستان […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کی عظیم فتح، آرمی چیف نے بھی خصوصی پیغام بھجوا دیا

راولپنڈی (پی این آئی )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل کرنے پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی ٹیم کو مبارکبا د پیش کردی ۔ COAS congratulates Pakistan Cricket Team for outstanding performance and […]

پاکستان نے آج ہمیں پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا اعتراف

دبئی(پی این آئی )انہوں نے کہا کہ جو پرفارمنس ہم چاہتے تھے اس پر عمل نہیں کر سکے لیکن کریڈٹ یقینی طور پر واجب الادا ہے کیونکہ پاکستان نے آج ہمیں پیچھے چھوڑ دیا۔ میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

قوم کو آپ پر فخر ہے، وزیراعظم عمران خان کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ کابینہ کے دیگر اراکین کے ہمراہ سعودی عرب […]

’تاریخ بدل گئی ‘ پاکستان نے پہلی بار بھارت کو ورلڈ کپ کے کسی بھی میچ میں شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) ’تاریخ بدل گئی ‘ پاکستان نے پہلی بار بھارت کو ورلڈ کپ کے کسی بھی میچ میں شکست دیدی۔۔۔ پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دیدی۔۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کےسب سےبڑے معرکے میں پاکستان نےبھارت […]

’پاکستان کا تو کوئی چانس نہیں‘ گرین شرٹس نے ایک بار پھر بھارتیوں کا غرور خاک میں مِلا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتیوں کا غرور خاک میں مِل گیا۔ پاکستان نے بھارت کو دس وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے پہلی بار بھارت کو ورلڈ کپ کے کسی بھی میچ میں عبرتناک شکست دیدی۔یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ […]

close