پاکستان سے شکست کے بعد اب ہر سال پاک بھارت سیریز کے انعقاد کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) سابق برطانوی کپتان کیون پیٹرسن نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہر سال ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کروانے کی تجویز دے دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں 41 سالہ کیون پیٹرسن نے تجویز دیتے […]

ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 175روپے کی حد بھی عبور ہو گئی

لاہور(پی این آئی) روپے کی تباہی رک نہ سکی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت مزید 1 روپے سے زائد کے اضافے کے بعد 175 روپے کی سطح بھی عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی پاکستانی […]

یکم نومبر سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کیلئے پھر بُری خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 9 روپے تک اضافے کا امکان۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع آل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کے خدشے کا اظہار کیا […]

وہ وقت جب مہندرا سنگھ دھونی نے بھارت کی شکست کی پیشنگوئی کر دی تھی، شائقین کرکٹ کیلئے حیران کن حقائق

لاہور (پی این آئی ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے 5 سال قبل ہی پاکستان کی جیت کی پیشنگوئی کردی تھی ۔ 2016ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی […]

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) دو‘دو ہاتھ کرنے کو تیار، ایک اور دنگل سج گیا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہوراین اے133 میں انتخابی دنگل کی تاریخ کا اعلان کردیا، ضمنی انتخاب لڑنے کیلئے21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 نومبر اور واپسی 11 نومبر تک ہوسکے […]

ہم سب کو منہ کی کھانا پڑی، گمشدہ ہربھجن سنگھ آخرکار سامنے آگئے، اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے مطابق سابق کرکٹر ہربجھن سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ ہم سب کو منہ کی کھانا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ سے قبل بھڑکیں مارنے والے ہربجھن سنگھ کی ساری اکڑ نکل گئی۔ بھارتی نجی ٹی […]

پاکستان سے ٹکرکوہلی الیون کیلئے تباہ کن نکلی، اہم اترین میچ وِننگ کھلاڑی ٹیم سے باہر

دبئی(پی این آئی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سے مقابلے کے دوران بھارتی آل راو¿نڈر ہاردک پانڈیا کے کندھے میں چوٹ لگ جانے کے بعد اب کوہلی الیون کی مشکل میں اضافہ ہوگیا ہے۔گزشتہ روز ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہی بھارت کو پاکستان […]

وزیراعظم کی امریکا کو دوٹوک وارننگ، اہم معاملے پر اسٹینڈ لے لیا، آئندہ الیکشن کتنے عرصے میں متوقع ہیں؟

لاہور (پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے حتمی طور پر انکار کر دیا ہے کہ امریکا کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔چئیرمین سی پیک اتھارٹی خالد منصور نے کراچی […]

خدارا کل کا میچ ’بدلہ ‘سمجھ کر نہیں کھیلنا، کیوی کپتان پاکستانی ٹیم سے خوفزدہ، میچ سے پہلے ہی درخواست کر دی

شارجہ (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کل کے میچ کو بدلہ نہ سمجھا جائے، ہم نے حکومت کی ایڈوائس پر پاکستان کا دورہ منسوخ کیا تھا، یہ میچ سیریز کا متبادل نہیں […]

بھارتی ٹیم کو کس نے مروایا؟ کونسے دو لوگ بھارت کو ہمیشہ یاد رہیں گے؟ شعیب اختر نے بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ بھارت کو قائدِ اعظم اور بابر اعظم ہمیشہ یاد رہیں گے، انڈین میڈیا نے اپنی ٹیم کو مروایا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر […]

سعودی عرب کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو پاکستان کیا کرے گا؟ وزیراعظم عمران خان نے سعودی حکمرانوں کو یقین دہانی کر ادی

جدہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر شعبے میں سرمایہ کاروں کے لئے منافع بخش منصوبے منتظر ہیں، انہیں اپنا اصل زر، منافع اور ڈیوڈنڈ ملک سے باہر لے جانے کی مکمل آزادی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ […]

close