وہ شہر جہاں 13ویں روز بھی کالعدم تحریک کے دھرنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، راستہ تاحال بند اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل

جہلم (پی این آئی)کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد مارچ اور اب وزیر آباد میں دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کا پل تیرہویں روز بھی بند ہے جس سے گجرات اور وزیر آباد کے درمیان آمد و رفت معطل اور […]

نسلہ ٹاور گرانے کا خرچ کیسے پورا ہو گا؟ ٹھیکہ کس کمپنی کو دیا جائیگا؟بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو عدالتی حکم پر منہدم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے چار کمپنیوں کے انٹرویو کے بعد اماراتی کمپنی سے منسلک ڈیمولیشن کمپنی کو عمارت گرانے کا ٹھیکہ دینے کا عندیہ دیا ہے۔ اس کمپنی کو پہلے بھی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021کے بعد کونسی بڑی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے جارہی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹی20 اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے نو دسمبر کو […]

چینی کی قیمت فی کلو 150روپے تک پہنچ گئی، عوام پریشان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں سے خبریں آرہی ہیں کہ ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت میں 8 سے 10 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت […]

آزاد کشمیر بلوچ کوسٹر حادثہ، حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کوفی کس تین لاکھ روپے کی امدادی رقم دے گی، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کا اعلان

بلوچ (آئی این پی)آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی ایڈوکیٹ نے بلوچ کوسٹر حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے حکومت کی جانب سے فوری طور پر تین تین لاکھ روپے کی امدادی رقم کا […]

ن لیگ نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا اعلان کر دیا، وفد کی قیادت کون کرے گا؟

لاہور (آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن جائے گی،مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کے وفد کی قیادت کریں گے ۔ […]

مہنگائی کے طوفان میں پہلا بڑا ریلیف، نومبر سے فروری تک کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے موسمِ سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی ہے، حکومت نومبر سے فروری کی مدت کے لیے بجلی کی شرح میں کمی کرے گی، رہائشی صارفین کے لیے بجلی کی شرح میں 11 روپے 37 […]

وزیراعظم عمران خان نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صنعتکاروں سے مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کے سیٹھ اورصنعتکاروں سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے منافع میں مزدوروں کو بھی شامل کریں، مہنگائی کے مشکل وقت میں […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، سفری پابندیاں ختم، غیر ملکی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے 10نومبر سے غیرملکی پروازوں کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، 5 نومبر سے پاکستان آنے والوں کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، 6 سال اور زائد عمر والوں کو پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ […]

مہنگائی کا طوفان، چینی 145روپے فی کلو ہو گئی، عوام رُل گئی

لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت پٹرول کی قیمت سے بھی زیادہ ہو گئی، کئی شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے سے 145 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کا دارالحکومت پشاور ملک میں سب سے زیادہ […]

انگلش کرکٹ ٹیم کو دوسرا بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی سیمی فائنل کھیلنے سے پہلے ہی باہر ہو گیا

دبئی(پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کو دوسرا بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی سیمی فائنل کھیلنے سے پہلے ہی باہر ہو گیا۔۔ انگلینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹیمال ملز پیر کی انجری کے باعث رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے واضح رہے […]

close