آزاد کشمیر کے بلدیاتی الیکشن میں نوجوانوں کو بھرپور نمائندگی دی جائے گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی آئی ایس ایف کے وفدسے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے وفد کی ملاقات۔مرکزی کنوینر آئی ایس ایف پاکستان چوہدری ارسلان حفیظ نے وفد کی قیادت کی۔وفد میں مختلف صوبائی و ٹیریٹریز کے کنوینرز و دیگر عہدیداران […]

آزاد کشمیر، سینئر آفیسران دی فیلڈ، 29 نومبر سے 4 ددسمبر تک ہفتہ منایا جائے گا

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) آزاد کشمیر، سینئر آفیسران دی فیلڈ، 29 نومبر سے 4 ددسمبر تک ہفتہ منایا جائے گا۔۔۔۔ حکومت آزادجموں وکشمیر کی ہدایات کے مطابق مورخہ29نومبر سے4دسمبر2021تک خصوصی ہفتہ ’Senior Officers in the Field“ منایا جائے گا۔ خصوصی ہفتہ کے دوران حکومت […]

آزاد کشمیر، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے،3مریض صحتیاب ہوئے اور97افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک319429افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں،34536افراد میں کورونا […]

افغانستان سے پناہ گزینوں کی آمد ۔۔پاکستان میں کونسی خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگ گئی؟ تشویشناک خبر

پشاور(پی این آئی) افغانستان سے پناہ گزینوں کی بڑی تعداد پاکستان آ رہی ہے اور اس دوران پشاور اور اردگرد کے علاقوں میں ایک خطرناک وبائی بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ اس بیماری کا نام Cutaneous Leishmaniasisہے جو ریت مکھی (Sand fly)کے […]

حکومت آزاد کشمیر: الیکٹریکل انجینئرز اور 3 سالہ الیکٹریکل ڈپلومہ کے حامل افراد کے لیے روز گار کا بہترین اور نادر موقع

الیکٹریکل انجینئرز اور 3 سالہ الیکٹریکل ڈپلومہ کے حامل افراد کے لیے روز گار کا بہترین اور نادر موقع TEVTA سے ایک سالہ کورس ( الیکٹریکل ) اوردیگر ٹیکنیکل افراد بھی متوجہ ہوں (درخواستیں مطلوب ہیں) اطلاع برائے الیکٹریکل سپروائزر امتحان2022 ء ہر خاص و […]

اگر یہ آڈیو شریف خاندان نے لیک کی ہےتو۔۔۔۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب آڈیو سے متعلق اعتزاز احسن نے بھی اپنا موقف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ جب بھی مریم نواز کے کیس کی تاریخ آتی ہے تو کچھ نہ کچھ جاری کرکے کیس کو ملتوی کرالیا جاتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق چیف جسٹس ثاقب […]

پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہو گا؟ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے بدھ کو ڈبلیو ٹی ایل آئل کی قیمت 80.76ڈالر فی بیرل جب کہ برینٹ آئل کی قیمت 82.43ڈالر فی بیرل تھی لیکن […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب جعلی آڈیو سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو کلپ سامنے آنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ جانے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس نے کہا کہ ان کی تقریر کے حصے جوڑ کر جعلی […]

پاکستان پھر نمبر ون ٹیم بن گئی، بنگلہ دیش کیخلاف فتح کے بعد خوشخبری

لاہور(پی این آئی) پاکستان پھر نمبر ون ٹیم بن گئی، بنگلہ دیش کیخلاف فتح کے بعد خوشخبری۔۔ پاکستان رواں سال سب سے زیادہ ٹی 20 میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق پاکستانی ٹیم نے رواں سال 26 میچز […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب آڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ، آڈیو اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے کیاگیا خطاب نکلا، اصل ویڈیو جاری

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کال لیک ہونے کے بعد اس کے ‘ فیک’ ہونے کے حوالے سے حقائق سامنے لے آئے۔وفاقی وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجی […]

پیٹرول پر کتنا ٹیکس لگنے جا رہا ہے؟ حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہر ماہ 4 روپے اضافہ اور بجلی مہنگی کرنی ہوگی۔حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پیٹرولیم ‏ڈویلپمنٹ لیوی(پی ڈی ایل ) […]

close