کوئٹہ (پی این آئی) نیشنل پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی سے گزشتہ دنوں دو طلباء کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ پشتون طلباء تنظیمیں مشترکہ طور پر طلباء کی بازیابی کے لئے احتجاجی دھرنا دیئے ہوئے ہیں پندرہ روز گزرنے کے […]
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق۔۔ بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صوبے میں اب تک 32ہزار4سو 50افراد […]
سکھر(آئی این پی)وفاقی وزیر محمد میاں سومروکی کامیابی کے خلاف درخواست کی سماعت ،الیکشن ٹریبونل نے این اے 196 میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اور پیپلزپارٹی […]
سکھر(آئی این پی)مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خدا بخش راجڑ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خدا بخش راجڑ کی جانب سے آمدن […]
کراچی (آئی این پی ) کاروباری دن کے پہلے روز بروز پیر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد100 انڈیکس 12 بج کر 42 منٹ پر 45 ہزار 824 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا تھا۔ […]
فیصل آباد (آئی این پی) سردی کی شدت میں اضا فہ ٹیکسٹا ئل سٹی گیس بحران شدت اختیار کر گیا متعدد علاقوں میں صبح کے وقت گیس پریشر انتہا ئی کم خواتین کو کھانا پکانے میں مشکلات سکول جا نے والے بچے دفاتر جا نے […]
لاہور(آئی این پی ) آلودگی میں معمولی کمی کے باوجود لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ پیر کو شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں 408، گلبرگ میں 385، ماڈل ٹاون میں 356 اے کیو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس رضا علی خان نے حضور امام کاظمی ایڈووکیٹ کے داماد کی وفات […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے اپنی رہائشگاہ پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا۔ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں خواتین کی بڑی تعداد […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اور چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی پارلیمنٹ میں ملاقات۔ ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر میں […]
اٹھمقام (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وادی نیلم قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے مالا مال ہے میری کوشش ہے کہ یہاں پر عوام کو سردیوں میں جو مشکلات درپیش ہوتی ہیں ان کو بھی […]