میں وفاقی وزیر ہوں لیکن مجھے انصاف نہیں مل رہا، پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر محبوب سلطان اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قواعد ضوابط و استحقاق کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں وفاقی وزیر محبوب سلطان کی جانب سے سابق ڈی پی او […]

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔۔پیٹرول بھی سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اچانک کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل چار اشاریہ چھ سات ڈالر سستا […]

دورانِ پریکٹس گرائونڈ میں پاکستانی پرچم لہرانے کا معاملہ، بنگلہ دیش کی عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

میرپور (پی این آئی)بنگلہ دیش کی مقامی عدالت نےمیرپورکےشیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کےدوران پاکستان کاقومی پرچم لہرانےپرٹیم کےارکان کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔ بنگلہ دیشی میڈیاکے مطابق ڈھاکہ کے ایڈیشنل چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ نے پاکستان ٹیم کے خلاف دائر […]

2اینکرزکو حکومت کیخلاف ٹویٹ کرنے کے بدلے 50لاکھ روپے کی پیشکش کا دعویٰ

فیصل آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ دو اینکرز کو حکومت کے خلاف ٹویٹس کرنے کے بدلے 50 لاکھ روپے کی پیشکش کی گئی۔فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے […]

اب کریں جی بھر کر باتیں، تمام نیٹ ورکس پر فون کالز سستی ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 70 پیسے فی منٹ سے کم کرکے 50 پیسے کردیئے، جس کے بعد ایک موبائل نیٹ ورک سے دوسرے موبائل نیٹ ورک پر کالز سستی […]

کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پر سفری پابندیاں عائد کر دی گئیں

مانامہ(پی این آئی)بحرین نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر چھ ممالک پر سفری پابندی عائد کر دیں ہیں۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر ‏رکھتے ہوئے بحرین نے جنوبی افریقہ، نمیبیا، […]

سفری پابندیاں برقرار۔۔پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے اور پابندیوں میں3 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہےکہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے عالمی پھیلاؤ کے لیے […]

قومی شناختی کارڈ میں بڑی تبدیلی کی تیاریاں، نیا شناختی کارڈ نمبر 13کے بجائے کتنے ہندسوں پر مشتمل ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین نادرا طارق ملک نے شہریوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چئیرمین نادرا نے کہا کہ قومی شناختی کارڈ کے نمبر کو 4 ہندسوں تک محدود کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل […]

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں 10 قراردادیں منظور کر لی گئیں

  1۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں 10 قراردادیں منظور کر لی گئیںپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا یہ اجلاس مقبوضہ و آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی […]

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کا 30 نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس میں بھرپور شرکت کا فیصلہ، چوہدری یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 30 نومبر کو پشاور میں پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور جلسہ […]

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) وسطی پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ صوبے کے مختلف شہروں میں اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں آج بھی سر فہرست ہے، جبکہ لاہور کی فضا آلودہ […]

close