وزیراعظم عمران خان نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان70 کی دہائی کی طرح جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائےگا، طاقت سے نہیں اخلاقی اقدار کو فروغ دے کر انتہاء پسندی ختم کی جاسکتی ہے، معاشی ترقی اور خوشحالی کا حصول […]

ویرات کوہلی کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے کیوں ہٹایا گیا؟ ساروگنگولی نے اصل بات بتا دی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی نے ویرات کوہلی کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کی وجہ بتائی ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ […]

پاکستان کی جانب سے امریکی سمٹ میں شرکت سے انکار پر چین کا پاکستان کیلئے بڑا بیان آگیا

بیجنگ (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے امریکی سمٹ میں شرکت سے انکار کے بعد چین کا پاکستان کے حق میں بڑا بیان۔ ’’پاکستان نے ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت سے انکار کر دیا، پاکستان ہمارا اصلی آہنی بھائی ہے‘‘ چین کی وزارت خارجہ کے […]

سرکاری ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہوں کی بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کیلئے ایڈوانس تنخواہ کی بڑی خوشخبری آگئی، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ جس کے تحت کرسمس پر تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کردی جائے گی۔ میڈیا […]

تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 16جنوری تک بڑھانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لیاہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند […]

بھٹو کی سرگذشت “میرا لہو” کی پانچویں قسط، فرخ سہیل گوئندی کے قلم سے

نئی خارجہ پالیسی کا معمار ذوالفقارعلی بھٹو اپنی ذہانت اور محنت کی بنیاد پر اقتدار کے ایوانوں میں روز بروز ایک اہم اور طاقتور حیثیت اختیار کرتے چلے گئے۔ قدرتی وسائل، صنعت وغیرہ کی وزارتوں کی ذمہ داری کے بعد ان کو اطلاعات و تعمیرِ […]

کراچی میں شدید زلزلہ، کراچی میں کتنی فالٹ لائنز موجود ہیں؟ الرٹ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)گذشتہ رات کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 15کلومیٹر تھی۔زلزلے آتے کیوں ہیں اور کراچی میں کتنی فالٹ لائینز موجود ہیں؟دراصل زمین کی تہہ 7 بڑی پلیٹوں سے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔الیکشن ٹربیونل نے شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینٹ الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے […]

حادثہ یا سازش؟ بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل راوت کا ہیلی کاپٹرکس طرح کریش ہوا؟ اعلیٰ سطح کی انویسٹی گیشن ٹیم بنا دی گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں اہلیہ اور فوجی افسران کے ہمراہ ہلاکت پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے ،تحقیقات کی سربراہی ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر ان چیف ائیر مارشل مانوندر سنگھ […]

کترینہ کیف اور وکی کوشل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر جاری ہوتے ہی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

جے پور (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جن میں انہیں روایتی انڈین انداز میں پھیرے لیتے اور ایک […]

ڈالر کی اوُنچی اڑان جاری، کاروبار کے اختتام تک کتنا مہنگا ہوگیا؟

کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج سارا دن ڈالر نے اُونچی اڑان جاری رکھی اور زیادہ سے زیادہ 61 پیسے مہنگا ہوا تاہم کاروبار کے اختتام تک یہ کم ہو کر 18 پیسے اضافے کے ساتھ بند ہو گیا ۔تفصیلات کے […]

close