اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس میں 3 گنا اضافہ کر دیا۔ سیلز ٹیکس میں اضافے سے پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ ہو گیا، ڈیلرز کا حکومت کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی سیلز […]
اسلام آباد(پی این آئی) فواد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے اپنے ایک بیان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے حوالے سے ردعمل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاق اور 3 صوبوں میں تعطیلات کی تاریخوں کے حوالے سے اتفاق طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے […]
لاہور (پی این آئی ) نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہار ایراسمس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کیلئے بے تاب ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری کی خبر سامنے آنے کے بعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت10، 50، 100اور 1000روپے کے پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کیے جائیں گے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جن لوگوں نے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی میں18 دسمبر کو اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، 18 دسمبر کو راولپنڈی میں تمام سرکاری و نجی دفاترز اورتعلیمی ادارے بند رہیں گے، کینٹ اور سٹی کے علاقوں میں چھٹی ہوگی۔ ہم نیوز […]
لاہور(پی این آئی)گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہو گئیں۔لاہور پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹول پلازہ کے قریب عائشہ اکرم کا برقعہ موٹرسائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس کے باعث وہ توازن برقرار نہ رکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا۔سیکریٹری تعلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 25 دسمبر […]
لاہور(پی این آئی) نجی ٹی وی نے دعوی کیا کہ امریکی فرانزک ایجنسی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وائرل ہونے والی آڈیو کال کو جعلی قرار دیا ہے۔ آڈیو کا فرانزک پریمو فرانزک کمپنی سے کروایا گیا ہے۔آڈیو کو دو مختلف ایونٹس سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا فائدہ پاکستان کے عوام کو ملنے کا بھی امکان پیدا ہوگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مزید کتنے سو روپے کا اضافہ ہو گیا؟ فی تولہ قیمت بڑھ گئی۔۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے […]