نواز شریف کو برطانیہ سے بے دخل کیا جائیگا؟ سابق وزیراعظم پر بجلیاں گرا دی گئیں

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف اشتہاری ہیں، انہیں پاسپورٹ نہیں مل سکتا۔شہزاد اکبر نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم ہوا ہے اسحاق ڈار نے سیاسی پناہ کا […]

موسم ِ سرما کی چھُٹیاں کم کر دی گئیں، صرف کتنے دن کیلئے تعطیلات ہوں گی؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی 7 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وفاقی تعلیمی اداروں میں 3 سے 9 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، این سی اوسی نے 3 جنوری سے چھٹیاں کرنے کا […]

نواز شریف دسمبر میں وطن واپس آنے کو تیار لیکن کیا شرط رکھ دی؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی آنکھیں نہیں کھل رہی،آج کل ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی بھی ان بن چل رہی ہے۔آصف علی زرداری ہے نواز شریف کو غدار تک کہہ دیا۔عمران خان کی […]

دُلہن گھوڑے پر سوار بارات لے کر دولہا کے گھر پہنچ گئی، دیکھنے والے حیران

ممبئی(پی این آئی)پاکستان اور بھارت میں رواج تو یہ ہے کہ دولہا سج دھج کر باراتیوں کے ساتھ دلہن کے گھر بارات لے کر جاتا ہے لیکن اب بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔بارات کے ساتھ گھوڑے پر سوار ہوکر […]

نیلم منیر کی بھارتی فلم انڈسٹری میں دھماکے دار انٹری، پہلی فلم سائن کر لی، مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نامور فلم سٹار نیلم منیرنے بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی بھارتی پنجابی کامیڈین فلم سائن کر لی‘فلم کا نام فی الحال خفیہ رکھا جائے گا۔خبررساں ایجنسی کے ذرائع کے مطابق پاکستانی اور بھارتی فنکاروں […]

ڈالر نے روپے کی کمر توڑ ڈالی، کاروبار کے اختتام تک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح […]

کرپشن کیس کے چالان میں ہوشربا انکشافات شہباز شریف کا بچنا مشکل ہے ‘تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(اپی این آئی ) معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے کرپشن کیس کے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ، اس کیس میں شہباز شریف کے بچنے کے چانسز صفر ہیں۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

’صرف اللہ سے ہوتا ہے‘نیا اعزاز ملنے کے بعد محمد رضوان کا ٹویٹر پیغام وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد رضوان نے ایک ٹوئٹ ری ٹوئٹ کرتے ہوے […]

نامور ہیموٹولوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کا شکارہو گئے

کراچی(پی این آئی)ملک کے سب سے بڑے ہیموٹولوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کا شکار ہوگئے ہیں۔اس ضمن میں ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری نے بتایا کہ برین ہیمرج کا شکار ہونے والے ڈاکٹر طاہر شمسی کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ہنگامی بنیادوں […]

کراچی،اومیکرون کےدوسرا کیس کی تصدیق ، متاثرہ مریض قرنطینہ سے فرار ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کا دوسرا کیس رپورٹ۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق اومی کرون وائرس میں مبتلا 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا تھا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد […]

”اگلے دو سالوں میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی ایک لاکھ نوکریاں دے گی“ سینٹر شبلی فراز

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہے جو انقلاب ٹیکنالوجی کا چلا ہے آپ دیکھیں کہ ہماری منسٹری اگلے دو سالوں میں انشاء اللہ ایک لاکھ جابز دے گی اگر ایسا […]

close