گجرات (پی این آئی) چوہدری ظہور الہٰی سٹیڈیم کی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل کے کچن میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ہوٹل کے کچن میں ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریب کی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ 5 سال پورے کرے گی ، آرمی چیف کو مزید توسیع دینے سے متعلق ابھی نہیں سوچا، ابھی نومبر کافی دور ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ فوجی […]
نئی دہلی(پی این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سیکرٹری ترن چگھ نے نوجوت سنگھ سدھو اور وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ چنی پر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا آلہ کار ہونے کا الزام عائد کر دیا۔ انڈیا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق حتمی اعلان ہو گیا۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے تمام اسکول جن میں 6 جنوری 2022 تک موسم سرما کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں جمعرات کو امریکی ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 6 جنوری کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 176.74 سے بڑھ کر 176.92 روپے […]
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بگ بیش لیگ کے ڈیبیو میچ کے پہلے اوور میں 3 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی سپیڈ سٹار محمد حسنین ایونٹ کا اگلا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ اپنی شاندار بولنگ سے دھوم مچانے والے 21 سالہ پیسر […]
کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں وزیراعظم عمران خان فی الفور استعفیٰ دیں تاکہ آزاد اور شفاف تحقیقات کی جاسکیں، ان پر بیرون ملک فنڈنگ وصول کرنے، نیٹو کے کنٹریکٹر سے رقم حاصل […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ فی تولہ نئی قیمت جاری۔۔۔ ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک سو روپےکم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ […]
کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے عمرہ زائرین کے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اومیکرون پھیلاو کی وجہ سے ملائشیا کی حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملائیشین حکومت نے […]
لاہور (پی این آئی) بابر اعظم نے دنیائے کرکٹ پر اپنی بادشاہت ثابت کر دی، قومی ٹیم کے کپتان تمام طرز کی کرکٹ کی آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی سے آگے نکل گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کے اوپنر کے ایل راہول […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز بلوچستان اورسندھ میں اکثر مقامات پر جبکہ بالائی خیبرپختونخوا ، اسلام آباد،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں شام/رات مزید بارش اورپہاڑوں پربرفباری ۔اس دوران بلوچستان اور بالائی سندھ میں تیز بارش ۔06 جنوری کی (شام/رات) […]