ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟ فی تولہ نئی قیمت جاری

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ فی تولہ نئی قیمت جاری۔۔۔ ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک سو روپےکم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ26 ہزار 150روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکا دام 86 روپےکم ہوکر ایک لاکھ8 ہزار ایک سو 53 روپے ہےجبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 19ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 801 ڈالر فی اونس ہے۔

close