برف باری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کے دستے مری پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) مری میں برف باری میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے فوجی دستے بھی سول انتظامیہ کی امداد میں مصروف عمل ہیں ۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق مری ڈویژن کے دستے ٹریفک میں پھنسے لوگوں کو نکالنے میں […]

کچھ گاڑیوں پر دستک دے رہے ہیں تو وہاں سے کوئی جواب نہیں ملتا مری میں ریسکیو اہلکاروں نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)امدادی سرگرمیوں میں شریک ایک مقامی شخص نے بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید کو بتایا کہ مقامی لوگوں نے اپنے گھروں میں سیاحوں کو جگہ دی ہے جبکہ ہوٹلوں میں بھی لوگوں کو رہائش دی جا رہی ہے اس […]

مری میں سردی 21 افراد کی گاڑیوں میں اموات ،ہنگامی حالت نافذ، برف ميں چھپی گاڑيوں ميں مزيد لاشيں ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت موسمی حالات اور بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد پر بالائی علاقوں کی سیر کا پلان مؤخر کردیں۔ نجی ٹی وی سماء کے […]

پاکستان میں پندرہ سال کی ریکارڈ توڑ برف باری کے امکانات، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےپہاڑی علاقوں میں دس سے پندرہ سال کی ریکارڈ توڑ برف باری کے امکانات کے ساتھ ملک بھر میں بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ دس تاریخ تک رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب مری میں شدید […]

کلڈنہ کے مقام پر پھنسی گاڑیوں میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت ٗ پاک فوج، ایف سی اور رینجرز کے دستے طلب

اسلام آباد(پی این آئی) 10سے 12 گاڑیاں کلڈنہ کے مقام پر پھنس ﮔﺌﯿﮟاور ابتدائی معلومات کے مطابق ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی اموات کی اطلاعات موصول ہوئیں۔مری میں اس سال ہونے والی برفباری10 سالوں کی شدید برفباری قرار دیا جا رہا ہے اور […]

مری میں آج رات طوفان اور شدید برف باری کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں شدید موسمی صورتِ حال کے پیش نظر وارننگ جاری کردی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق مری اور گرد و نواح میں آج رات طوفان اور شدید برف باری کا امکان ہے، انتظامیہ نے گاڑیوں کے […]

جہانگیر ترین ن لیگ میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے یا نہیں؟سلیم صافی کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے ن لیگ کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بھی رابطے ہیں۔جہانگیر ترین اس دوران کئی مرتبہ لندن بھی […]

کن کن شہروں میں کورونا پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا اہم اعلان

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ جن اضلاع میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا وہاں مجبوراً پابندیاں لگائی جا سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد […]

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)شہر میں مسلسل بادل چھائے ہوئے ہیں اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد درجہ حرارت مزید کم ہوگیا ہے جبکہ فضاء میں آلودگی بھی کم ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش کی […]

سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

کوالالمپور(پی این آئی) سابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد سے متعلق تشویشناک خبر آگئی۔۔۔ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑ گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق 96 سالہ مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ انہیں کوالالمپور […]

پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی، سٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان

کراچی(پی این آئی )پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی، سٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اعلان۔۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں 31 دسمبر 2022 تک کی توسیع کردی۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 ،50 […]

close