آج اور کل ملک میں موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں […]

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)شدید برفباری سے متاثرہ سیاحتی مقام مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیےکلیئر کر دیا گیا ہے، جھیکاگلی سے لوئر […]

ہنگامی حالات نافذ، فورسز کو بغیر وارننگ گولی مارنے کی اجازت مل گئی

نورسلطان (پی این آئی) قازقستان کے صدر نے مظاہرین سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم دیا ہے۔قوم سے خطاب میں قازقستان کے صدر قاسم […]

کرونا کیسز میں پھر 71فیصد اضافہ، دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ویانا(پی این آئی)ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کے مطابق گزشتہ ہفتے میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں 71 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اومیکرون کو ہلکے کے طور پر درجہ بندی نہیں کرنا چاہئے ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے خبردار کردیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن […]

سانحہ مری پیش آنے کی وجوہات کیا ہیں؟ ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی

مری(پی این آئی) مری میں پیش آنے والے سانحے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مری میں 32 ہزار گاڑیاں پارک کرنے […]

بارشوں اور برفباری کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سردجبکہ بالائی خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔پنجاب،سندھ اور خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

اپنی گاڑی کاتھوڑا سا شیشہ کھلا رکھیں ورنہ۔۔۔۔ آئی جی موٹروے پولیس نے برف میں پھنسے لوگوں کو ہدایات دیدیں

لاہور(پی این آئی) آئی جی موٹروے پولیس نے ہدایت کی ہے کہ برف میں پھنسے لوگ اپنی گاڑی کا تھوڑا سا شیشہ کھلا رکھیں، کاربن مونوآکسائیڈ جلد موت کا سبب بن سکتی ہے، کاربن مونوآکسائیڈ بےبو ہوتی ہے پتہ لگانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ تفصیلات […]

مری میںتفریح کیلئے آنےوالے 4 دوست بھی جاں بحق، سوشل میڈیا پر آخری سیلفی وائرل، تعلق کہا ں سے تھا؟

  اسلام آباد(پی این آئی)مری میں برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لئے آئے چار دوست بھی جاں بحق ہو گئے ہیں جن کی آخری سیلفی ، انہوں نے مری میں برف باری کے دوران اپنی زندگی کی آخری سیلفی لی جو سوشل میڈیا پر […]

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت۔۔؟؟ لندن آنے جانے کا مقصد بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اور عمران خان کے دیرینہ ساتھی جہانگیر ترین سے متعلق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ جہانگیر ترین کےمسلم لیگ ن […]

50سے 90کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں، موسم کے تیور پھر بدل گئے، شہریوں کو الرٹ کر دیا گیا

مری (پی این آئی) مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ان شہروں میں 50 سے 90 کلو […]

close