نیویارک(پی این آئی)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر ختم ہونے کے بعد اگلے سال تک کووڈ کے بہت کم کیسز دیکھنے میں آئیں گے۔غیرملکی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی سی ایل کی بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل کی بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے آخری پندرہ دنوں میں تین بڑے سسٹم متوقع ہیں۔ جس کی تفصیلی رپورٹ 14 جنوری کو دی جائے گی۔ ممکنہ طور پر پہلا سپیل 17 سے 22 کے درمیان متوقع ہے،دوسرا اسپیل 24 سے 28 کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کمپنیز ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے […]
لاہور(پی این آئی) منی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے پیش نظر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث گاڑیوں کی خریدوفروخت بھی متاثر ہونے لگی۔منی بجٹ میں ایک ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو دگنا کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نیپرا نے فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی۔۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کا اضافہ کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ایک خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی ماں صحت مند ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون گزشتہ 12 برس سے اولاد […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اسکولوں کے بند ہونے کے تمام امکانات کو رد کر دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سکول بند ہوں گے یا نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ تلخ کلامی کی تردید کردی۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ کسی سے تلخ کلامی نہیں ہوئی، میں نے اپنے حق […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جہاں وزیراعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر دفاع نے وزیراعظم سے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا، […]
لاہور(پی این آئی) موسم خراب، شدید دُھند۔۔ فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بُری خبر آگئ۔۔۔ شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 623،جدہ سے لاہور آنے والی […]