وفاقی حکومت کا ایک اور انوکھا فیصلہ‎

لاہور (پی این آئی) ملک میں ڈالرز کی کمی کے باوجود حکومت کا انوکھا فیصلہ، پہلے بیرون ملک چینی کی فروخت کی اجازت دی، اب بیرون ملک سے شکر کی خریداری پر کروڑوں ڈالرز خرچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی چینی […]

ریلوے مسافروں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر خصوصی ٹرنیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے […]

معروف گلوکار چل بسے

کراچی (پی این آئی) جنوبی کوریا کے 43 سالہ معروف گلوکار وی سنگ چل بسے۔ کورین میڈیا کے مطابق 43 سالہ معروف گلوکار کا انتقال دارالحکومت سیؤل میں ہوا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہےکہ گلوکار کے گھر سے کال آنے کے بعد پولیس اور ریسکیو […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کا اہم اعلان

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ سندھ نے تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 21 مارچ کوجاری کرنے کی […]

الشفاء ٹرسٹ لاہور میں جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا آنکھوں کا ہسپتال قائم کرے گا

راولپنڈی (پی این آئی) الشفاء ٹرسٹ کے صدر جنرل رحمت خان نے کہا ہے کہ ساڑھے پانچ ارب روپے کی لاگت سے لاہور میں جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا اور جدید ترین آنکھوں کا ہسپتال قائم کیا جائے گا جہاں لاکھوں افراد کو علاج […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف چارج شیٹ کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) پشاورکی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کارکردگی کیخلاف چارج شیٹ کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کارکردگی […]

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رمضان المبارک میں شہر کی 246 یوسیز میں 12 ہزار سے زائد سٹریٹ لائٹس لگانے کا اعلان کردیا۔ کے ایم سی ہیڈ آفس میں اسٹریٹ لائٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ […]

مساجد میں لاؤڈ سپیکر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، سی پی او نے حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق راولپنڈی میں مساجد میں اذان اور خطبہ جمعہ کے علاوہ لاؤڈ اسپیکر کی اجازت نہیں، […]

صوبائی دارلحکومت میں مسلح افراد کی فائرنگ

پشاور(پی این آئی)پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق ناظم جاں بحق ہوگئے، جبکہ گولیاں لگنے سے قریبی ساتھی زخمی ہوگیا۔ پشاورکے علاقہ بڈھنی میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے سابق ںاظم حاجی حمید گل جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا ساتھی […]

بانی پی ٹی آئی کا ہمشکل کون؟ سوشل میڈیا صارفین جان کر حیران رہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)معروف دلفریب ماڈل و اداکار عماد عرفانی کو پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی و کرکٹ کی دنیا کے سپر اسٹار عمران خان کی بائیوپک میں کاسٹ کرنے پر زور دیا جانے لگا۔ سال 2013 میں ڈراما سیریل ’آسمانوں پر لکھا’ سے اداکاری […]

صائم ایوب کی صحت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی‎

ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستانی اوپنر صائم ایوب کا ری ہیب جاری ہے، انہوں نے فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔ پاکستان کے بیٹر صائم ایوب کا ری ہیب جاری ہے، قومی اوپنر نے فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا […]

close