اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

ویب ڈیسک(پی این آئی) اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بزنس فورم فرانس نے اس مسئلے کو وفاقی وزیر کے سامنے اٹھایا […]

انسٹاگرام کے متبادل نئی ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’ بلیو اسکائی‘ کی ٹیکنالوجی پر مبنی انسٹاگرام کے ٹکر کی ایپلی کیشن ’ فلیشس‘ کو متعارف کرادیا گیا۔ فلیشس نامی ایپلی کیشن تقریبا انسٹاگرام جیسی ہے، جہاں پر صارفین ویڈیوز کے علاوہ تصاویر بھی […]

بیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی پشاور کے اعلامیے پر ردعمل سامنے آ گیا

پشاور(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کاپی ٹی آئی ضلع پشاور کے اعلامیے پر ردعمل آ گیا ۔ “جیو نیوز” سے گفتگو میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور صوبے بھر میں یکساں ترقیاقی کاموں کو ترجیح دے […]

رضا ربانی نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنے والے افسران کو ملازمت سے برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ “جنگ ” کے مطابق ایک بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے پی ٹی آئی کے […]

وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال […]

پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف تحریک تیز کرنے کا اعلان

ہری پور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قانون کی حکمرانی کیلئے اپنی تحریک تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے […]

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم گرفتار ہوگیا

گوجرانوالا(پی این آئی) ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم عثمان ججہ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق عثمان ججہ سیالکوٹ جیل سے فرار ہوا تھا اور فرار ہونے کے بعد گلگت بلتستان میں روپوش تھا۔ایف آئی اےکا کہنا ہےکہ عثمان […]

14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانی بے دخل

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا، سنگاپور، ملائیشیا سمیت 14 ملکوں سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران امریکا، سنگاپور، قطر اور ملائشیا سمیت 14 مختلف ممالک سے مزید 117 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔امیگریشن […]

پی ٹی آئی پشاور کا اپنی حکومت کی کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان،احتجاج کاعندیہ‎

پشاور (پی این آئی) میں ہونے والے پی ٹی آئی کے ضلعی سطح کے اجلاس میں خیبر پختونخوا میں اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے چند روز قبل ضلعی سطح پر ہونے والے اجلاس کا […]

پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

کراچی(پی این آئی) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے رمضان میں پیپلزبس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ 15 رمضان المبارک سے بس سروس رات ایک بجے تک چلائی جائے گی، اطلاق آر 1، […]

خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش، ویڈیو منظرعام پر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) مقامی شہریوں نے جیکب آباد میں متعدد خواتین اساتذہ کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی، واقعہ بی سیکشن تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے ایک اسکول وین پر حملہ کیا جو اساتذہ کو […]

close