ویب ڈیسک (پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ جنگ بندی اور امن معاہدہ ہونے تک روس پر پابندیاں عائد کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ٹروتھ سوشل“ پر […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سندھ کے وکلا نے دریائے سندھ پر نئی نہریں بنانے کا منصوبہ مسترد کردیا، حیدرآباد سے کراچی تک مارچ، احتجاج کرنے والے وکلا نے عید الفطر کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ حیدرآباد بار کونسل کی کال […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کو رہا کردیا گیا، حراست مرکز کے باہر ہزاروں حامیوں نے ان کا استقبال کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں مارشل لاء لگانے کی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میرعبدالحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میرعبدالحفیظ مینگل جاں بحق ہوگئے، قبائلی رہنما کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ اسپتال […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے شوہر عاطف احمد خان کو بینک فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کارروائی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) ٹیکس چوروں کیلئےبُری خبر ۔۔حکومت پنجاب نے ٹیکس چوروں کے خلاف نیا قانون متعارف کروا دیا۔ ٹیکس جمع نا کروانے والے آفیسر کو خود سے ٹیکس بھرنا پڑے گا ، پنجاب اسمبلی میں پیش کئے گئے پنجاب فنانس ترمیمی بل […]
لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں چینی مزید مہنگی ہو گئی۔ لاہور میں 50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 8250 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ہول […]
پشاور (پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین […]
پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخواہ میں 2 سال سے ایک ہی جگہ تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے دو سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات سرکاری ملازمین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی) بارشوں کے مزید 2 سسٹم پاکستان کو متاثر کرنے کیلئے تیار، آئندہ ہفتے کے دوران بارشوں کے 2 مختلف سلسلوں کے باعث موسم سرد ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں بارشوں کے دو سلسلوں کی آمد کے […]