پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان عوام کو ملیں گے یا نہیں فیصلہ 15 مارچ کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہےکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے […]

ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی، مستقلی کے معاملہ پر وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے معاملے […]

علیمہ خان طیش میں کیوں آئیں؟فوکل پرسن بانی پی ٹی آئی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن نیاز اللّٰہ نیازی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سہولیات نہ ملنے پر علیمہ خان نے غصے کا اظہار کیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیاز […]

دفتر خارجہ کا پاکستانی سفارتکار کو امریکہ سے واپس بھیجنے کے معاملے پر رد عمل سامنے آ گیا

لاہور (پی این آئی)پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت کار نجی دورے پرسفر کررہے تھے۔ یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے۔ […]

پرانے سولر پینلز کو نیا بنانے کی حیران کن ٹیکنالوجی دریافت

لاہور (پی این آئی) سویڈش لنکوپنگ (Linköping) یونیورسٹی کے سائنس دان، فینگ گاؤ کی زیرقیادت ماہرین نے خراب پرویسکائٹ (perovskite) سولر پینلوں کو پانی پر مبنی کرشماتی محلول کے ذریعے نیا بنانے کی انقلابی ٹیکنالوجی دریافت کر لی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے […]

برائلر مرغی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت کٹی پتنگ کی طرح بلندسے بلند تر ہو گئی۔ ایک طرف حکومت کی جانب سے مہنگائی 9سال کی کم ترین شرح پر ہونے کی دعوے کئے جارہے ہیں […]

دفعہ 144 نافذ

پشاور (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں ضلع بھر میں امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر یوسف کریم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر […]

آئی فون، پاسپورٹ کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما چیمپئنز ٹرافی بھول گئے

دبئی(پی این آئی) کبھی فون تو کبھی پاسپورٹ بھولنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما اس بار چیمپئنز ٹرافی 2025ء جیتنے کے بعد ٹرافی ہی بھول گئے۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں روہت شرما پریس کانفرنس […]

ادویات کی قلت کا خطرہ‎

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے ہسپتالوں میں ادویات و آلات کی قلت کے بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا، پنجاب حکومت کی جانب سے 12 ارب روپے کی عدم ادائیگی کے باعث صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کیلئے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق […]

صوبائی دارلحکومت میں دھماکا

پشاور(پی این آئی) قصہ خوانی بازار میں گیس لیکج کے باعث دھماکےکی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔ پشاور میں موجود قصہ خوانی بازار میں گزشتہ روز گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، دھماکے کے وقت شہری […]

تحریک انصاف اور جے یو آئی کے رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے رہنماوں کے درمیان ملاقات جاری ہے، ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں اسد قیصر کی رہائیش پر ہو رہی ہے۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور جے یو آئی کی جانب سے مولانا […]

close