اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے سٹیٹ بنک ترمیمی بل کی سینٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف کی آئندہ قسط کیلئے تمام پیشگی شرائط پوری کردی ہیں اور اب قوی ا مکان ہےکہ 2فروری کو آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ چھٹے جائزہ […]
لاہور( پی این آئی)ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ)لمیٹڈ نے سوناٹا، ایلانٹرا اور ٹکسن ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کم از کم 3 لاکھ 30 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں […]
لاہور(پی این آئی) صدر ن لیگ پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی میں شریف برادران کے علاوہ بھی وزارت عظمیٰ کے امیدوار موجود ہیں، باقی سینئر لیڈرز کو ڈاکٹرز نے پرہیز نہیں لکھ کردیا کہ آپ وزیراعظم نہیں بن سکتے ،وزارت عظمیٰ […]
چندی گڑھ(پی این آئی) بھارت کے اپوزیشن رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی بہن سمن نے انکشاف کیا ہے کہ سدھو ایک ظالم شخص ہیں جنہوں نے پیسوں کے لیے ماں کو چھوڑ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سمن تور کے 58 سالہ نوجوت سدھو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ میں وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جانے کی خبروں پر وزیراعظم ہاؤس نے تردید کردی ہے، میڈیا پر زیرگردش خبروں میں بتایا گیا تھا کہ پرویزخٹک کو داخلہ، فواد چودھری کو دفاع اور شیخ رشید کو وزارت اطلاعات […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور اور راولپنڈی کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے بڑا اعلان کردیا، چھٹی جماعت تک سکولوں میں طلباء کی 50 فیصد حاضری کی پابندی عائد کردی، 15 فروری تک کلاسز متبادل تین تین دن نصف حاضری […]
لاہور ( پی این آئی ) شہریوں کیلئے انٹرنیٹ سروس بھی مہنگی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو بری خبر سنائی گئی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل اور دیگر ٹیلی کام […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی ریاست بہار میں بھارتی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا تاہم پائلٹس نے ایمرجنسی چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب ہو […]