اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ کے بعد حکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی۔جسٹس (ر) گلزار کی جانب سے اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا تھا جس میں انہوں نے […]
لاہور (پی این آئی ) پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، کراچی کنگز کے تین اہم کھلاڑی انجری کا شکار ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کنگز کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر اور محمد الیاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی جلد شروع کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اورسعودی عرب نے 2005 کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے زیرالتوا منصوبوں پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فوری ادائیگیوں کے نظام ‘راست میں فرد سے فرد کو ادائیگی متعارف کرادی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک سربراہان کو سرکلر کے ذریعے پاکستان کے فوری ادائیگیوں کے نظام راست کے دوسرے مرحلے میں فرد سے فردکو […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے لاہور کے سرکاری پرائمری اسکول سے ‘اسکول کھانا پروگرام’ کا افتتاح کردیا۔ فیروز پور روڈ لاہور میں سرکاری پرائمری اسکول میں ‘اسکول کھانا پروگرام’ میں شرکت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں مراد راس کا کہنا تھا […]
سوات (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن رشید الحسن پر 10 سال کی پابندی عائد کردی۔رشید الحسن نے وزیراعظم پاکستان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سندھ کے وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ ہم جس دن چاہیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے […]
ملک سے باہر جانے والے لوگوں کو اکثر یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ دوسرے ممالک میں بھی ڈرائیونگ کرسکیں۔ اس کے لئے انھیں باہر جاکر اس ملک کے نظام کے تحت لائسنز بنوانا پڑتا ہے لیکن اگر آپ پاکستان میں رہ کر بین الاقوامی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے بلوچستان کے علاقے پنجگور اور نوشکی میں دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر کے لیے ہائی الرٹ جاری کردیا۔وزارت داخلہ نے ایک بار پھر ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کیا، جس میں تمام قانون نافذ کرنے […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پاکستان میں حکمرانوں کی […]