اپنے ساتھی کی قبرپر ہائی اسکول کے طلبا کی دل کو چھو لینے والے مناظر

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر ایک قبر پرطلبا کی بڑی تعداد کو جمع دکھایا گیا ہے۔العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق یہ طلبا اپنے ایک ساتھی حافظ قرآن کی قبر پرفاتحہ خوانی کے لیے جمع ہیں […]

ایک ہزار سی سی گاڑیوں پر ٹیکسز میں اضافہ، آٹوموبائل انڈسٹری کو بڑا دھچکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی) ٹیکسوں میں اضافے اور سخت آٹو فنانس پالیسی کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے ایک ہزار سی سی اور اس سے کم کی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

کورونا وائرس سے چھٹکارا نہیں ملنے والا، مزید کون کونسی خطرناک اقسام آئیں گی؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتمہ ہوگیا۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط […]

سوموار کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم […]

لڑکے اور لڑکیاں میرے ساتھ سیلفیاں کیوں لیتے ہیں؟ ریحام خان نے دلچسپ بات بتادی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ لڑکے لڑکیاں ان کے ساتھ سیلفی کی فرمائش کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے سسرال والوں کو دکھا کر رشتہ پکا کروا سکیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو […]

حکومت کے 30سے35اراکین اپوزیشن کیساتھ ہیں، جس دن فون آنا بند ہو گئے تو سمجھیں کہ۔۔۔سینئر لیگی رہنما کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( پی این آئی ) حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین رابطے میں ہیں ،عنقریب سب کو پتہ چل جائے گا اگر فون آنا بند ہو گئے تو سمجھیں گے جو ہاتھ حکومت کے سر پر ہے وہ نیوٹرل ہے، سینئر لیگی رہنما کا بیان- […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن، 60سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم جاری

اسلام آباد ( پی این آئی) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے بد عنوانی، بے ضابطگیوں اور غیرقانونی سرگرمیوں پر 60 سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی-تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے […]

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بآسانی شکست فاش دیدی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ […]

دودھ کی قیمت میں 60روپے کا اضافہ، فی لیٹر قیمت 200روپے تک پہنچنے کا امکان

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 60 روپے کے اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔اس وقت کراچی میں سرکاری طور پر دودھ کی قیمت 120 روپے مقرر ہے تاہم دکاندار 140 روپے فی لیٹر فروخت کر رہے ہیں […]

بلدیاتی انتخابات کی بجائے عام انتخابات کی تیاریاں کریں، بڑی سیاسی شخصیت نے ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی کر دی

سیالکوٹ ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے لگتا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے بجائے عام انتخابات ہو جائیں گے ، جلد بیساکھیوں والی حکومت سے چھٹکارا مل جائے گا ، 15 سے 20 روز […]

حکومت کس طرح ختم کرنا چاہتے ہیں؟ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا

ملتان ( پی این آئی) ابتدائی رابطوں کے اچھے نتائج ملے ہیں، ہم جلد ہی حکومت کے خلاف اپنے ووٹ پورے کرلیں گےلیکن حکومت کو غیرآئینی طریقے سے ختم نہیں کریں گے، سسٹم کو دفن کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، سربراہ پی ڈی ایم […]

close