امریکی عوام کا اپنی فوج سے اعتبار اُٹھنے لگا، تازہ ترین گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

نیویارک (پی این آئی) بدھ کو جاری کردہ تازہ ترین گیلپ پول کے مطابق نصف سے زیادہ (51) فیصدامریکی عوام یہ سمجھتی ہے کہ امریکی فوج دنیامیں پہلے نمبر پر ہے۔ یہ شرح پچھلے سال ہونے والے سروے کے مقابلے میں7 فیصد کم ہے. جس […]

پیٹرول ، ڈیزل اور بجلی کیوں سستی ہوئی؟ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حقیقت بتا دی

بدین ( پی این آئی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈیزل ، پٹرول اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈی سے متعلق بتایا کہ عمران خان کی حکومت نے دیگر پراجیکٹ سے پیسہ منتقل کر کے عوام کو براہ راست سبسڈی دی ۔سندھ […]

مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کی اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اندرونی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی مبینہ اندرونی کہانی نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا، ملاقات کے دوران شہبازشریف مسلسل رابطےمیں رہے اور نوازشریف کوبھی ملاقات کےدوران آگاہ […]

پاکستان کیلئے بُری خبر، ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا

پیرس (پی این آئی) ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ، پیرس میں 4 دن تک جاری رہنے والا اجلاس اختتام پذیر، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو مزید 4 ماہ کیلئے گرے لسٹ میں رکھنے کا […]

سشمیتا سین اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ مداحوں کیلئے حیران کن انکشاف

ممبئی (پی این آئی) بھارت کی پہلی مس یونیورس اداکارہ سشمیتا سین بالی ووڈ میں سکرین سے غائب رہنے کی اصل وجہ بیان کر دی ہے اور کہا کہ مین سٹریم بالی وڈ مجھے اس قسم کے کرداروں کی پیش کش نہیں کر رہا جس […]

خاموشی ٹوٹ گئی، ملنڈا گیٹس نے پہلی مرتبہ اپنی طلاق کی وجہ بتا دی

نیویارک (پی این آئی )مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی جانب سے 3 مئی 2021کو 27 سالہ مدت کی شادی کے بعد اچانک ایک دوسرے سے علیحٰدگی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ابتدا میں ان کی جانب سے طلاق کی […]

وہ وقت جب لیجنڈری کرکٹر شین وارن پر پابندی لگا دی گئی تھی

سڈنی (پی این آئی) لیجنڈری آسٹریلین سپن باؤلر شین وارن اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں اور اب ان کی باتیں اور یادیں ہی باقی رہ گئی ہیں۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی باؤلنگ کے ذریعے وہ کمال دکھایا جو کسی اور باؤلر کے […]

آصفہ بھٹو کیساتھ ٹکرانے والا ڈرون کس چینل کا نکلا؟ پتہ چل گیا

خانیوال (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کے ساتھ کس چینل کا ڈرون کیمرہ ٹکرا یا ، پتہ چل گیا ۔ تفصیل کے مطابق خانیوال میں کنٹینر پر موجود آصفہ بھٹو سےاچانک کوریج کرنے والا ڈرون […]

روس یوکرین جنگ، اقوام متحدہ میں روس کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ ادارے نے جمعہ کے روز رائے شماری کے بعد فیصلہ کن ووٹ دیا کہ وہ یوکرین پر حملے کے دوران روس کی جانب سے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے […]

امریکی سینیٹر نے روسی صدر کو قتل کرنے کا مطالبہ کر ڈالا

نیویارک (پی این آئی)امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا سے رپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے جمعرات کی رات اپنے ایک ٹیلی ویژن انٹرویواور ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ “کیا روس میں کوئی بروٹس نہیں ہے؟ کیا روسی فوج میں سٹیفبرگ جیسا کوئی کامیاب کرنل نہیں ہے؟” […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات متاثرین منگلا ڈیم کے مسائل کے حل کے لیے مختلف پہلوؤں پر غور

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزادکشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا […]

close