رراولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل گزشتہ روز انتقال کرنے والے لیجنڈ لیگ سپنر شین وارن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔دوسرے دن کے کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن اور پشاور دھماکے کی […]
لاہور(پی این آئی)مشہور اداکار مسعود اختر 80برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،مسعود اختر 36روز سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے کچھ عرصہ قبل مسعود اختر میں پھیپڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ مسعود اخترکے اکلوتے بیٹے کا انتقال5ماہ قبل […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں کل نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری’’د ا ع ش ‘‘نے قبول کرلی۔’’د ا ع ش‘‘ کی مرکزی نیوز ایجنسی اعماق” سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پشاور کے امام بارگاہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہےگا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمالی بلوچستان اوربالائی خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان، چین دوستی کا لازوال شاہکار جے ٹین،پاک فضائیہ کے پہلے 6 جے ٹین طیارے وطن پہنچ گئے،جے ٹین طیارے جلد پاک فضائیہ میں باضابطہ شامل ہوں گے،مزید جے 10 طیاروں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق جے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگرمسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل ہمارا ممکنہ اتحادی بن سکتا ہے۔امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کی حیثیت سے نہیں دیکھتے، […]
برلن(پی این آئی)30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے یوکرین میں ’نوفلائی زون‘ قائم کرنے کا یوکرین کا مطالبہ مسترد کردیا۔پریس کانفرنس میں نیٹو کے جنرل سیکرٹری اسٹالٹن برگ کا کہنا تھاکہ یوکرین میں نو فلائی زون […]
اسلام آباد (پی این آئی) بارشوں کا لمبا اسپیل شروع ہونے کا امکان، مری، گلیات، نتھیاگلی سمیت دیگر شمالی علاقہ جات میں برفباری بھی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی علاقوں میں آئندہ ہفتے کے دوران بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کیا […]
پشاور (پی این آئی) وزیر اعظم کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کے حوالے سے ٹوئٹس کی ہیں۔عمران خان نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ تعزیت کرتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) آٹا، گھی، کوکنگ آئل، دالیں، چینی سمیت بیشتر اشیاء سستی ہو جائیں گی، عوام کو بڑا رمضان پیکج دینے کی تیاریاں، اربوں روپے کا ریلیف دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا رمضان پیکج دینے […]
پیرس (پی این آئی ) ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں ڈال دیا، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے متحدہ عرب امارات کو اپنے نظام میں بڑی اور بنیادی تبدیلیاں لانے کا ٹاسک دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا […]