اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کاررانا عظیم نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی پروگرام میں اگلے 72گھنٹے انتہائی اہم ہیں ، اس دوران دو بڑی بڑی گرفتاری بھی متوقع ہیں ۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ میری اطلاعات کے مطابق پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کاررانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے میری اطلاعات کے مطابق پنجاب میں بڑی قربانی ہونے لگی ہے اس قربانی کے بعد بہت سے لوگ مستفید ہونے کیلئے تحریک انصاف کیساتھ ہی رہیں گے ۔ انکا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رہنما علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کی وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے علیم خان سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ہوتا کون ہے جو ہم جیسے لوگوں کو دھمکیاں دیتا ہے، اسے معلوم نہیں کہ ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں تیل کے اندر پڑی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ق لیگ نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے علیم خان کا نام مسترد کر دیا۔ پنجاب میں ایسی تبدیلی سے بہتر ہے عثمان بزدار کو ہی رہنے دیا جائے۔نجی ٹی وی دنیا کے ذرائع کے مطابق سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں […]
کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے آغاز پر مہنگاہونے کے بعد ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 57 پیسے اضافہ ہواہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ماہ رمضان میں عوام کو بھرپور ریلیف دینے کا اعلان کردیا ہے، رمضان میں19 اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دی جائے گی، رمضان ریلیف پیکیج کیلئے 8.28 ارب کی خطیر رقم منظورکرلی گئی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق کہا کہ اپوزیشن کو 172 ووٹ درکار ہیں ، پہلے تو ان کیلئے 172 بندے لانا مشکل ہے اگر یہ انتظام کر بھی لیتے ہیں تو ہو ہی […]
گجرات (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔گجرات میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے وسطی وجنوبی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب ،اسلام […]
کیف (پی این آئی) گزشتہ 11 روز سے یوکرین میں روسی افواج کی طرف سے جاری جنگ کے دوران دو یوکرینی جنگجوؤں نے میدانِ جنگ میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔کیف پوسٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق علاقائی دفاع کی 112 بریگیڈ کے […]