نواز شریف کی واپسی، ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے پاکستان آتے ہی لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا عمران خان نے جو پاکستان کےعوام کا حال کیا ہے،اس کا حساب لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد […]

وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے ، مٹی کے تودے گرنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش نے تباہی پھیلا دی

  مظفرآباد (پی این آئی) وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے ,مٹی کے تودے گرنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش نے تباہی پھیلا دی گریس ویلی میں درخت گرنے سے خانہ بدوش خاتوں زخمی 6 گھوڑے ہلاک اور 2 […]

مجھے علی امین گنڈا پور کی اصلیت سامنے لانے پر پارٹی سے نکالنے، اسمبلی رکنیت ختم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی پھٹ پڑے،

مظفرآبا د (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سابق وزیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ علی امین گنڈا پور کی اصلیت سامنے لانے پر مجھے پارٹی سے نکالنے،اسمبلی رکنیت ختم کرنے اور میرے احتساب کی باتیں ہورہی ہیں ،مجھے اسمبلی سے نکالنے کا خواب دیکھنے […]

تحریک انصاف سکتے میں آگئی، سابق وزیر خارجہ کا اچانک انتقال، پوری جماعت سوگ میں ڈوب گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ آصف احمد علی انتقال کرگئے۔ سابق وزیر خارجہ کو دل کی تکلیف کے باعث لاہور کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں جمعرات کو رات گئے وہ دارِ فانی سے کوچ […]

مفتاح اسماعیل فیکٹری کے مالک ضرور ہیں لیکن کوئی معاشی ماہر نہیں، اسحاق ڈار نے اپنی ہی پارٹی کے وزیرخزانہ کیخلاف لکھا آرٹیکل شئیر کر دیا

لاہور (پی این آئی) اسحاق ڈار نے اپنی ہی حکومت کے وزیر خزانہ کیخلاف آرٹیکل ٹوئٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے […]

معروف اینکر سمیع ابراہیم کی گرفتاری کی تیاری، وجہ کیا بنی؟ ایف آئی آر درج کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن سمیع ابراہیم کے خلاف حکومت نے مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کی تیاریاں کرلیں۔سمیع ابراہیم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایف آئی آر کی نقل شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گرفتار کرنے کی تیاریاں کرلی […]

سرکاری ملازمین کی سن لی گئی، بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کے ٹائم اسکیل پروموشن کی سمری منظور کرلی۔سمری کے تحت عرصہ دراز سے اسکیل پروموشن رکھنے والے ملازمین کو فائدہ ہوگا اور عرصہ دراز سے ایک ہی اسکیل پرکام کرنے والے ملازمین کو ترقی ملےگی۔   […]

مریم نواز نے بھی حکومت چھوڑنے کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان نے 4 سال سب […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فوج سمیت اداروں سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوج سمیت تمام ادارے مل بیٹھ کر ملکی معیشت کے فیصلوں کی ذمہ داری لیں، حکومت آئینی حدود میں رہ کر جو کام کرے ادارے […]

پنشن میں ایک لاکھ روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نےپلیئرز ویلفیئر پالیسی کے تحت تمام کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ۔ اس اضافے کے بعد اب 10 یا اس سے کم ٹیسٹ میچز […]

شریفوں سے جلد جان چھوٹنے والی ہے، چوہدری پرویز الٰہی کی ٹویٹ نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) شریفوں سے جلد جان چھوٹنے والی ہے، چوہدری پرویز الٰہی کی ٹویٹ نے ہلچل مچا دی۔۔۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے حکومت کے خاتمے کا اشارہ دے دیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں پرویز الہٰی نے کہا “قوم کیلئے خوشخبری۔ […]

close