اہم ترین حکومتی اتحادی بھی قبل ازوقت انتخابات کرانےکے حامی نکلی

کراچی(پی این آئی)حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان بھی قبل از انتخابات کرانے کے حامی نکلی، خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ ہم بھی فریش مینڈیٹ کے حامی ہیں، ملکی معاشی حالات اچھے نہیں، محض اپنی سیاست کیلیے ملک کو معاشی بحران میں نہیں دھکیلناچاہیے۔جمعہ کو […]

تحریک انصاف کے رہنما کے مقدمے کا فیصلہ 25سال بعد آگیا

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما کے مقدمے کا فیصلہ 25 سال بعد آگیا،کسٹم عدالت نے 25 برس بعد مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد پر رہنما پی ٹی آئی اسلم خان کو بری کر دیا۔اسلم خان و دیگر کے خلاف اسمگلنگ کا مقدمہ […]

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور، الیکشن کمیشن نے تمام ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف […]

راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تیاریاں ، قومی اسمبلی میں انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرادی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ […]

سابق وزیر خارجہ انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے۔ان کے بیٹے سردار فاروق نے کہا کہ ان کی نماز جنازہ جمعہ کو 2 بجے احمد پور رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائیگی۔وہ عارضہ قلب کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال […]

شدید ترین مخالفت کے باوجود بلاول کا امریکا میں عمران خان کا دفاع

نیو یارک(پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سابق وزیراعظم کے دورہ روس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خارجہ پالیسی کے تحت دورہ کیا تھا۔ دورہ روس پر پاکستان کو قصور وار ٹھہرانا غلط ہے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کے لیے منظور

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستوں کو سماعت کے لیے منظور کرلیا۔چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی۔وکیل تحریک انصاف علی […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے بڑی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔عبدالقیوم سومرو نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری بھی رہے ہیں۔ڈاکٹر عبدالقیوم […]

آپ آئیں، آپ حکومت کریں، آپ چیف ایگزیکٹو بن جائیں مولانا فضل الرحمان کی سپریم کورٹ کو دعوت

کراچی(پی این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی سیاست ناکام ہوگئی ہے۔کراچی میں تقدس حرم نبویﷺ جلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کیا کہ عدالت سے ایک […]

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی) اگر شہباز شریف کی حکومت کو متعلقہ حکام سے اگست 2023 تک بر سراقتدار رہنے کے حوالے سے مطلوبہ یقین دہانی نہ ملی تو قومی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔باخبر ذرائع نےبتایا ہے کہ اگلے دو دن بہت اہم ہیں۔ ذریعے […]

ہر شادی میں ناکامی کے بعد عمران خان کو نئے رشتے کی تلاش؟ اب تک کا تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اورترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اب بھی جہاز پرسوارہیں امید ہے جلد لینڈ کر جائیں گے۔عمران نیازی ایک پروفیشنل دلہا ہیں جو ہر شادی میں ناکام ہوئے ہیں اورقوم سے ایک نئے رشتے کی […]

close