فیصل عباس کی قبر کشائی کرائی جائے، بیوہ کی جانب سے درخواست دائر

لاہور(پی این آئی) آزادی مارچ کے دوران راوی پل سے گرکر جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن فیصل عباس کی قبر کشائی کی درخواست جمع کرادی گئی ۔فیصل عباس کی اہلیہ کی جانب سے قبر کشائی کی درخواست کینٹ کچہری میں جمع کرائی […]

کھلا خوردنی تیل مضر صحت ہے ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں مضر صحت کھلا تیل فروخت کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی میں کھلے کوکنگ آئل کی فروخت پر عائد […]

ایک دفعہ میں کر کے بہت لمبا’’دھچکا‘‘ دینے سے اچھا ہے کہ دو حصوں میں ہم نے کر لیا ، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر وزیر خزانہ کی حیران کن منطق

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر حیران کن منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دفعہ میں کر کے بہت لمبا’’دھچکا‘‘ دینے سے اچھا ہے کہ دو حصوں میں […]

عالمی سطح پرقیمت بڑھنے کے باعث پٹرول مہنگا کیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں تیل اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے کیونکہ عالمی طورپرمہنگائی بڑھی ہے۔ترک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں تیل اورگیس کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔ عمران خان نے جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہنگائی او رلوڈ شیڈنگ کے خلاف جمعہ کے روز احتجاج کی کال دیدی ۔سیکرٹری […]

پیٹرول راتوں رات مہنگا، عمران خان آج کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی۔ اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈسرکار نے تیل کی قیمتوں میں فی […]

ن لیگی رہنما کی بغاوت، حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

چنیوٹ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر عوامی مسائل حل نہ ہونے پر دلبرداشتہ پنجاب حکومت سے خفا ہو گئے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا قیادت نے وعدے وفا نہیں کئے سڑکوں کی […]

عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان یاد تو آ رہا ہوگا!۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رہنما تحریک انصاف شہباز گل کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شہباز […]

مون سون وقت سے پہلے شروع، محکمہ موسمیات نے معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون وقت سے پہلے شروع اورمعمول سے زیادہ بارشیں ہونے کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے چوتھے ہفتے سے شروع ہونے والی بارشوں سے شہری علاقوں میں سیلاب آسکتا ہے ۔   محکمہ موسمیات کے […]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا، بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کردیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ حمزہ شہباز کو مسلط رکھنے کیلئے لوٹوں کا نامزد الیکشن کمیشن ہرحد تک جائےگا، الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 224 کو عملی طور […]

پیٹرول مہنگا کرتے ہی حکومت نے کن کن اشیا پر سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تیل قیمتوں پر عوام کو بنیادی اشیاء پر سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، مہنگائی بڑھنے کا احساس ہے، مہنگائی پر آٹا ، چینی، گھی، دال […]