عمران خان کا ملک توڑنے کابیان عمران خان کو گلے پڑ گیا، عمر قید اور جرمانے کی سزا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) چئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دفعہ 124 اے کے تحت کارروائی کیے جانے کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔مقامی اخبار کی رپورٹ […]

عمران خان کی لانگ مارچ کے لئے پیشگی درخواست، سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے عمران خان کی لانگ مارچ کے لئے پیشگی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ، اعتراض رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے عائد کیا گیا۔سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لانگ مارچ […]

ترکی کا نام تبدیل کر دیا گیا، نیا نام کیا ہو گا؟ اقوام متحدہ نے توثیق کر دی

نیو یارک (پی این آئی) اقوامِ متحدہ نے ترکی کا نام تبدیل کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی، ملک کا نیا نام “ترکیہ” ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دسمبر 2021 میں صدر رجب طیب اردگان نے ملک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا […]

عوام کو زور دار جھٹکا، بجلی 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام کو حکومت کی جانب سے بجلی کا زور دار جھٹکا دے دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سات روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا کی جانب سے بجلی […]

عمران خان سمیت پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے تنخواہیں اور مراعات واپس کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی نے تنخواہیں اور مراعات واپس کردیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے انکشاف کیا […]

اگر اسٹیبلشمنٹ صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو فوج تباہ ہوجائے گی، اس کے بعد نیوکلیئر پروگرام ختم کروایا جائے گا اورپاکستان کے تین ٹکڑے کردیے جائیں گے، عمران خان کا ایک اور متنازعہ انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک دیوالیہ کے قریب ہے اور اگر اسٹیبلشمنٹ صحیح فیصلے نہیں کرے گی تو فوج تباہ ہوجائے گی ، اس کے بعد نیوکلیئر پروگرام […]

پیٹرول اور ڈیزل کون لوگ استعمال کرتے ہیں؟ وزیر خزانہ نے انوکھی منطق پیش کر دی

لاہور (پی این آئی) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پٹرول، ڈیزل زیادہ تر امیر افراد استعمال کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف حکومت کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی جانب سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں مہنگائی کی […]

ن لیگ اور اسکے اتحادی نیب کو ریموٹ کنٹرول سے چلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، الزام عائد کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان جمہوری لیگ نے حکومتی نیب ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور اسکے اتحادی نیب کو ریموٹ کنٹرول سے چلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جو ملک میں احتساب کا قاتل عام ہوگا اور ہم اسکے خلاف […]

حمزہ شہباز فارغ، چوہدری پرویز الٰہی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد آگئی تو حمزہ شہباز فارغ ہیں،اراکین پنجاب اسمبلی پر پولیس تشدد کے خلاف ایکشن لیں گے، استحقاق کمیٹی میں آئی جی اور چیف سیکرٹری کو بلا کر سزا دیں […]

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر تیزہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج)جمعرات کو ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک […]

پاکستان میں عید الاضحی ممکنہ طور پر کب ہو گی؟ تاریخ بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی) ماہ ذوالقعدہ کا آغاز، پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ماہ شوال کا اختتام ہونے کے بعد عید الاضحیٰ کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل […]

close