اسلام آباد(پی این آئی)میں نے ہمیشہ کہا کہ میرا ملک میرے لیے سب سے پہلے ہے اور اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے ساتھ میرا سیاسی سفر ختم ہونا چاہیے۔ Ive always said […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر کردیا گیا۔ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے احد چیمہ کی بطور مشیر وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت […]
راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کی سختی سے تردید کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ شاہین صہبائی اور بعض دیگر افراد کے الزامات بےبنیاد پروپیگنڈا ہیں، شوکت ترین بھی الزامات کی تردید کرچکے ہیں، ادارے اور اس […]
لاہور (پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ، ق لیگ کی قیادت میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پرویز الہٰی تحریک انصاف کے حامی جبکہ چوہدری شجاعت حسین ن لیگ کیساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی)ایک ہی دن میں روپے کا تگڑا کم بیک۔۔ مسلسل بے قدری کے بعد روپیہ تگڑا کم بیک کرنے میں کامیاب، ڈالر سستا ہو گیا، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 31 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تین مختلف اقسام کا اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی ملازمین کو اچھی کارگردگی پر ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر پرفارمنس اعزازیہ ملے گا۔کوئی […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے کئی رہنماء معاون خصوصی نہ بنائے جانے پر ناراض ہوگئے ، پارٹی قیادت سے نالاں رہنماؤں نے نئی تعیناتیوں پر سوالات اٹھا دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق فضل چوہدری ، محسن شاہنواز […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں حقیقی آزادی مارچ کیلئے تاریخ کا اعلان کروں گا، سپریم کورٹ سے قانون کے مطابق مارچ کی اجازت مانگ رہے ہیں، ملکی تاریخ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر 185 روپے تک گر سکتی ہے۔مقامی اخبارکی رپورٹ کے مطابق بلوم برگ نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف بیل آؤٹ پروگرام کی شرائط پوری کر لے گا۔فنڈ […]
کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جولائی سے پیٹرول 56 روپے مزید اضافے کے بعد 270 روپے فی لیٹر ہوجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا شہباز حکومت پر کڑی […]