اہلخانہ کا ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی فیملی نے ان کے پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی ہے۔ میڈیکل آفیسر جناح ہسپتال کراچی ڈاکٹر شنیلا نے اردو نیوز کو بتایا کہ عامر لیاقت کی فیملی نے ابھی تک پوسٹ […]

اقتصادی سروے سے ہماری حکومت کی اچھی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی سروے سے ہماری حکومت کی اچھی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے، جب پوری دنیا میں مہنگائی تھی تب بھی پاکستان سستا ملک تھا، ہم نے بجلی، گیس ، تیل کی قیمتیں کم کیں،اسٹاک ایکسچینج3ہزار پوئنٹس گرگئی،اب شرح سود کم […]

اگلے ہفتے میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ آندھی گرد کے طوفان بھی آنے کا خدشہ، موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب اور خیبر پختونخواہ والے رواں ہفتے کے بیشتر حصّے میں گرمی کی شدّت محسوس کریں گے، جس کے بعد 120 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی نقصان دہ آندھی گرد کے طوفان متوقع ہیں جبکہ کچھ بارش ہو […]

’’وہ چل بسے وہ اچھے تھے ،میں بھی گذر جاؤں گا ،سچا تھا‘‘

اسلام آباد(پی این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت کی کچھ دیر قبل موت واقع ہو چکی ہے اور اس بات کی تصدیق چھیپا فاونڈیشن ،پولیس اور ہسپتال عملہ بھی کر چکاہے ،مرحوم کے ملازم کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی طبیعت رات سے ٹھیک نہیں تھی جبکہ […]

کون کونسے شہر سمندر میں ڈوب کر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ خطرناک پیشگوئی

لندن(پی این آئی) موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر کئی وجوہات کی بناءپر سمندر کی سطح بلند ہو رہی ہے اور مختلف ممالک کے کئی بڑے شہروں سمیت سینکڑوں آبادیاں زیرآب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔اب برطانیہ کی انوائرنمنٹ ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو سر جیمز […]

عمران خان کو چھوڑ کر شہباز شریف کی حکومت میں شامل ہوجائیں؟ شوکت ترین بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ اور پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین نیاسٹیبلشمنٹ سے متعلق عائد الزامات کی تردید کردی ہے، انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے کبھی نہیں کہا کہ عمران خان کو چھوڑ کر شہباز شریف کی حکومت میں شامل ہوجائیں، […]

ویرات کوہلی کو ایک اور میدان میں پیچھے چھوڑ دیا، بابراعظم کرکٹ کی تاریخ میں امر ہو گئے

لاہور (پی این آئی) بابر اعظم بطور کپتان 15 سے کم میچز میں 1 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم تاریخ میں امر ہو گئے، […]

لمز یونیورسٹی کا طالبعلم ، فوڈ پانڈا کا منیجر وفاقی دارالحکومت میں دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا، افسوسناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دن دیہاڑے لمز یونیورسٹی کا طالبعلم نوجوان قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قاسم نامی اعوان نوجوان جو لمز یونیورسٹی کا طالبعلم تھا اور فوڈ پانڈا میں بطور منیجر کام کرتا تھا وفاقی دارالحکومت میں واقع […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی فی کلو 300روپے کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کی جانب سے سبسڈائز گھی کی قیمت میں کمی کرنے کی ہدایت، یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی سستا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈائز گھی […]

سرکاری ملازمین کیلئے اب تک کی بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر ہےکہ وفاقی حکومت نے ہفتےکی چھٹی بحال کردی ہے۔سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہفتے کے روز سرکاری دفاتر میں چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح […]

مسجد نبویﷺ میں ٹک ٹاک بنانے پر پاکستانی کو سزا مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)مسجد نبویﷺ میں ٹک ٹاک بنانے پر پاکستانی کو سزا مل گئی۔۔ مدینہ منورہ کی عدالت نے مسجد نبویﷺ میں ٹک ٹاک بنانے پر ایک شخص کو سزا سنادی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی دستاویز کے مطابق ایک ٹک ٹاکر نے […]

close