انتخابی مہم چلانا اور الیکشن جیتنا بھی مشکل ہے، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی)ان کیلئے انتخابی مہم چلانا اور الیکشن جیتنا بھی مشکل ہے، نیب قوانین میں تبدیلی پر سپریم کورٹ میں جارہے ہیں، سارا ملک اور ادارے ٹرائل پر ہیں، ساری قوم نیوٹرلز کی طرف دیکھ رہی ہےسابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو۔تفصیلات کے […]

عامر لیاقت کونسے ملک جانا چاہتے تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عامر لیاقت کونسے ملک جانا چاہتے تھے؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا۔۔ تحریک انصاف کے ایم این اے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے انتقال سے کچھ روز قبل ایک ویڈیو بیان دیا تھا کہ وہ پاکستان چھوڑ کرجارہے ہیں […]

نیوٹرل کو بتایا تھا، پیٹرول 270 کا ہونے جا رہا ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرول 270 کا ہونے جا رہا ہے، نیوٹرل کو بتایا تھا، سازش کامیاب ہوئی تو معیشت تباہ ہو جائیگی ، یہ لوگ انتخابات جیتنے کے لیے دھاندلی کریں گے، ان لوگوں نے اپنے من پسند افسران کی تعیناتی کردی ہے، چیئرمین پی […]

چھٹیاں کینسل، سپریم کورٹ کا موسم گرما کی تعطیلات میں بھی معمول کے مطابق کام جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران بھی معمول کے مطابق کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 13 جون سے شروع ہونے والی تعطیلات […]

عمران خان چئیرمین نیب کو کیسے بلیک میل کرتے رہے؟ عظمیٰ بخاری کا سنگین الزام

لاہور(پی این آئی)عمران خان نے ہراسانی کی شکار خاتون کی ویڈیو سے چیئرمین نیب کو بلیک میل کیا، سابق چیئرمین نیب جاویداقبال سے بھی مرضی کے فیصلے لینےکی کوشش کی گئی، لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر الزام ۔ […]

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سرکاری ملازمین پر قسمت مہربان ہو گئی،خیبرپختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے حجم کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے […]

عامر لیاقت کی جان بچائی جاسکتی تھی، پڑوسی نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

کراچی (پی این آئی )عامر لیاقت کی وفات پر انکے پڑوسی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت کے پڑوسی فیصل نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عامر لیاقت کی جان بچائی جاسکتی تھی انہوں نے انکشاف کیا […]

یکے بعد دیگرے تین دھماکے، ہر طرف کھلبلی مچ گئی

کابل (پی این آئی )افغانستان کے مختلف شہروں میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے ہوئے ، دھماکے قندوز، فیض آباد اور اسد آباد میں ہوئےنجی ٹی وی کے مطابق افغانستان میں ہونے والے تمام دھماکے پہلے سے نصب بارودی مواد کے ذریعے کئے گئے،قندوز میں […]

بارشیں ہی بارشیں، موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)بارشیں ہی بارشیں، موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز آندھی اور گرد و غبار کے طوفان کے بعد ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے اور شدید […]

مونس الٰہی بھی بڑی مشکل میں گرفتار، ایف آئی اے ایکشن میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مونس الٰہی بھی بڑی مشکل میں گرفتار، ایف آئی اے ایکشن میں آگئی۔۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پرویز الہٰی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) مونس الہٰی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ […]

میں اللہ سے معافی بھی مانگتی ہوں، مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیو بیانات پر معذرت کرلی

کراچی (پی این آئی) اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیو بیانات پر معذرت کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔سینئر اداکارہ نے انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا ہے عامر لیاقت کے متعلق ویڈیو بنانے […]

close