تحریک انصاف کی پارلیمنٹ میں واپسی، سینئر رہنما اسدعمر نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے یہ بیرونی مداخلت سے حکومت آئی ہے، اس لیے پارلیمنٹ میں واپس جانے کا اس وقت سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، آئندہ 5 […]

پیپلزپارٹی سے مقابلہ، تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف)ایک ہو گئیں، بڑاسیاسی اتحاد

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور جمعیت علمائے اسلام(ف)نے سندھ کے لوکل باڈی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کیخلاف سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی ہے۔عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے درمیان شکار پور اور جیکب آباد […]

پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہو گیا؟ پاکستانیوں کو بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نےدعویٰ کیا کہ نئی حکومت پٹرول مزید مہنگا کرے گی، بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوگا اور انہیں آئی ایم ایف سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔اسلام آباد میں […]

پنجاب میں اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟ تحریک انصاف نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے تاحال کوئی نام فائنل نہیں ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سبطین خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ […]

پاکستان اور چین کی اعلیٰ فوجی قیادت کی اہم ملاقات

راولپنڈی(پی این آئی)پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ، پہاڑوں سے اونچی، سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی، نئی بلندیوں کو چھوتا ہوا ملٹری ڈپلومیسی اور ملٹری ٹو ملٹری تعاون، پاکستان اور چین کی مسلح افواج کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت […]

پنجاب حکومت حمزہ شہباز نہیں بلکہ کون چلا رہا ہے؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے بڑابیان دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ ن لیگ کے پاس اکثریت نہیں بجٹ کیا پیش کرنا ہے، کل کے بجٹ اجلاس ہونے یا نہ ہونے کا انحصار ن لیگ کے رویئے پر ہے،کل کے اجلاس میں گڑبر کا معاملہ […]

مکہ مکرمہ میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت

اسلام آباد ( پی این آئی )مقدس شہر مکہ مکرمہ میں صحابی رسولﷺ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی آج کے مطابق سعودی عرب میں پتھروں پر لکھی دو ایسی نادر […]

معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر وزیراعظم شہباز شریف کا دبنگ حکم

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی پر متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہبازشریف نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی […]

عامر لیاقت کی جائیداد میں دانیہ شاہ کا حصہ پولیس حکام نے صورتحال واضح کردی

کراچی(پی این آئی )پولیس نے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا گھر تفتیش مکمل ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا گھر عامر لیاقت کے اصل وارث کے حوالے کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کا گھر سیل […]

آرمی چیف نے جلتے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لے جانے پر ڈرائیورکو انعام سے نوازدیا

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے جلتے ہوئے آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجانے والے ڈرائیور فیصل بلوچ کو انعام دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اپنی جان خطرے میں ڈال کر قیمتی جانیں بچانے والے […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی)چیئرمین سی این جی اینڈ پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن ملک خدابخش نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنادی۔ملک خدا بخش نے اس ضمن میں کہا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں اوپیک کا اجلاس طلب کر لیا گیا […]

close