اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا نے عمران خان سے سخت سوالات کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سامنے سخت سوالات رکھ دیے۔وکلا نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے […]

شہباز شریف حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے بجلی کے بلوں پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) شہباز شریف حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے بجلی کے بلوں پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس سبسڈی کے خاتمے کے حوالے سے پاور ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون برائے اطلاعات چوہدری رفیق نئیر نے استعفیٰ دے دیا،اہم اور بڑی زمہ داری سونپی جا رہی ہے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون برائے اطلاعات چوہدری رفیق نئیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے استعفیٰ منظور کر لیا۔ میں نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے اسے سیاسی ایشو نہ بنایا جائے معاون […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے لیے 10 کروڑ 50 لاکھ روپے کی مرسیڈیز بینز خریدنے کی منظوری دے دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدرآزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کیلئے 10 کروڑ 50 لاکھ 21 ہزار روپے قیمت کی نئی مرسڈیز بینز گاڑی خریدنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ سرکاری سطح پر جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صدرآزادجموں وکشمیر نےصدر […]

این اے 240کراچی ضمنی الیکشن، پولنگ کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم، کیا انتخاب دوبارہ ہو گا؟ الیکشن کمیشن کا موقف بھی آگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں این اے 240 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم اور فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان کا کہنا ہے کہ رینجرز کی ایس او پی کے تحت انہیں پولنگ […]

پی ٹی آئی نے دوبارہ حکومت میں آتے ہی تیل اور بجلی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ حکومت ملی تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کردیں گے، ملک چلانا کوئی پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے، معاشی ترقی کیلئے انرجی کا سستا […]

روس سے تیل خریدا تو پاکستان پر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو روس سے تیل خریدنے کی صورت عالمی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ملک میں موجود آئل ریفائنریز روسی تیل کیلئے سازگار نہیں، عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں […]

بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے ڈسکوزکےمالی سال 22-2021 کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی گئی ہے، […]

ٹریفک حادثے کا شکار ہونیوالے ن لیگی رہنما دانیال عزیز سے متعلق ڈاکٹروں نے تشویشناک بات بتا دی

نارووال (پی این آئی) ڈاکٹرز نے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا بازو فریکچر ہونے کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کے جسم کے مختلف حصوں پر زخموں […]

ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق۔۔۔۔ افسوسناک خبر

شکر گڑھ (پی این آئی) مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دانیال عزیز کی گاڑی کو بھجنہ سٹاپ کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ان کی گاڑی سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے […]

انٹرنیٹ کی دنیا میں اس تصویر نے کیوں دھوم مچارکھی ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)اوپر موجود تصویر دیکھیں اور اندازہ لگائیں کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں اس کی دھوم کیوں ہے۔کیا کوئی اندازہ ہوا؟ اگر نہیں تو بڑے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں جس کا سامنا ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو ہوچکا ہے۔درحقیقت آپ کی طرف دیکھنے […]