لاہور (پی این آئی) غریب شہریوں کے استعمال کے درجہ دوئم کے گھی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، پرچون کی سطح پر درجہ دوئم کا گھی 570 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گیا، چند دن قبل درجہ اول کے گھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ نے آپ کوکہیں بھی نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دی، حکم ہے کہ برائی کو چھوڑ کر اچھائی کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ، جب کال دوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن پاکستان نےارکان پارلیمنٹ کے 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق عمران خان 14 کروڑ ، شہباز شریف 10 کروڑ ، آصف زرداری 71 کروڑ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں ۔الیکشن […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری سے متعلق انکوائری کا حکم دے دیا۔رپورٹ کے مطابق شہباز گل کی اہلیہ 2011 میں سکالر شپ کے تحت امریکہ پی ایچ […]
اسلام آباد ( پی این آئی) صرف 15 دنوں میں پٹرول 84 روپے، ڈیزل 115 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلات بتائی جا رہی ہیں۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سازش تھی یا نہیں کیا اس کا فیصلہ ڈی جی آئی ایس پی آر کریں گے؟ان کا ایک نقطہ نظر ہوسکتا ہے لیکن فیصلہ نہیں کرسکتے، ڈی جی آئی ایس […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پنجاب میں وزارتوں کی تقسیم کے معاملات طے پا گئے۔آصف زرداری نے وزارتوں کے معاملات حل کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔پیپلز پارٹی پنجاب کی تین اہم وزارتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔پنجاب میں وزارت آبپاشی […]
لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے بجٹ میں مزدور کی کم ازکم اجرت 20 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کردی ہے، گریڈ ایک سے گریڈ19 تک کے ملازمین کو 15 فیصد اسپیشل الاؤنس دیا جائے گا، اسپیشل الاؤنس تنخواہوں میں اضافے کے علاوہ دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول 55روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز کا دعویٰ۔۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا نے حکومت کو تجویز دی […]
لاہور (پی این آئی) روس کا پاکستان کو سستا تیل فراہم کرنے سے صاف انکار، سستے تیل کی فراہمی کیلئے شہباز شریف حکومت سے مزید بات چیت کرنے سے بھی انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق روس نے موجودہ حکومت کو سستا تیل فراہم کرنے […]