اسلام آباد (پی این آئی )امریکی کرنسی کی اڑان میں تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 83پیسے کا اضافہ سامنے آیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) بدترین معاشی مشکلات کے شکار پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شاہ خرچیوں میں بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا، سرکاری گھر کی تزئین و آرائش پر لاکھوں روپے خرچ کردیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مفتاح […]
راولپندی(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری غیر ملکی ایجنڈے پر لنگڑی لولی قومی اسمبلی سے خوفناک کام لینے والے ہیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے سامنے سخت سوالات رکھ دیے۔وکلا نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) شہباز شریف حکومت نے سابق حکومت کی طرف سے بجلی کے بلوں پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس سبسڈی کے خاتمے کے حوالے سے پاور ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون برائے اطلاعات چوہدری رفیق نئیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے استعفیٰ منظور کر لیا۔ میں نے رضاکارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے اسے سیاسی ایشو نہ بنایا جائے معاون […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدرآزاد ریاست جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کیلئے 10 کروڑ 50 لاکھ 21 ہزار روپے قیمت کی نئی مرسڈیز بینز گاڑی خریدنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ سرکاری سطح پر جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صدرآزادجموں وکشمیر نےصدر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں این اے 240 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں میں تصادم اور فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان کا کہنا ہے کہ رینجرز کی ایس او پی کے تحت انہیں پولنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ حکومت ملی تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کردیں گے، ملک چلانا کوئی پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے، معاشی ترقی کیلئے انرجی کا سستا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو روس سے تیل خریدنے کی صورت عالمی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ملک میں موجود آئل ریفائنریز روسی تیل کیلئے سازگار نہیں، عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے ڈسکوزکےمالی سال 22-2021 کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی گئی ہے، […]