ٹک ٹاکر ڈولی کو شاہانہ پروٹوکول دینے والے پولیس اہلکار مشکل میں پڑ گئے

گجرانوالہ (پی این آئی) معروف ٹوکر ڈولی کو پروٹوکول دینا پولیس کو مہنگا پڑگیا۔ڈولی کو پروٹوکول دینے پر کانسٹیبل اور پولیس رضاکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر اپنے ساتھیوں کے ساتھ گوجرانوالہ میں پان شاپ کی ابتدائی تقریب […]

جیل چلا جائوں گا لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کے ساتھ ہوں، شیخ رشید کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ جیل جا سکتا ہوں، لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کیساتھ ہوں، میں بہت ڈپریشن میں ہوں، مجھے اس وقت سیاسی نہیں بلکہ ملکی سلامتی کی فکر ہے۔ […]

یہ لوگ حکومت میں نہیں رہیں گے آپ کیلئے مشکلات ہوں گی، عمران خان کی بیوروکریسی کو دھمکی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب پولیس اور بیوروکریسی کو خبردار کیا ہے کہ یہ لوگ حکومت میں نہیں رہیں گے آپ کیلئے مشکلات ہوں گی، غیرقانونی کام کیے تو سب کا ریکارڈ ہ […]

نوجوان پی ٹی آئی رہنما راجہ شاہد حسین کو اہم عہدہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ شاہد حسین کو پارٹی کے مرکزی میڈیا سیل کا فوکل پرسن مقررکردیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں فرخ حبیب نے جاری کیا۔یاد رہے کہ راجہ شاہد حسین […]

جولائی کا مہینہ اہم، عید الاضحی سے پہلے کونسی بڑی تبدیلی کا امکان ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہے کہ اداروں کے ساتھ تعلقات ہیں اوررہیں گے،کہتاتھا کہ ن سے ش نکلے گی،آج حکومت ش کی ہے،جولائی اہم ہے،عید سے پہلے بہت اہم دن ہیں،اتحادیوں میں بعض ان سے نالاں ہیں،آصف زرداری نے […]

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا گیا

  اسلام آباد (پی این آئی) عائشہ گلالئی نے عمران خان کیخلاف چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان آرمی سمیت ملکی اداروں پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، عمران خان پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹ کر خانہ […]

وزیراعظم شہباز شریف نے ’باپ ‘کو منانے کی کوششیں تیز کردیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوششیں تیز کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ایم کیو ایم اور بی اے پی کے قائدین سے رابطے ہوئے […]

حمزہ شہباز اور چوہدری پرویز الٰہی کا پھر مقابلہ، وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ کا امکان، بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں۔ تحریک انصاف کے وکیل نے عدالت سے حمزہ شہباز کو ہٹاکر وزیراعلیٰ کے الیکشن کیلئے کم از […]

سب سے بڑی مشکل ختم، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری مل گئی

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔  اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ مسلم لیگ […]

مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل کب شروع ہو گا؟ گرمی سے ستائے شہریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں شدید گرمی سے بے حال شہریوں کے لئے زبردست خوشخبری آئی ہے۔محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز سے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل رواں ہفتے ہی شروع ہونے کا امکان […]

سوزوکی مہران کی دوبارہ پروڈکشن شروع کرنے کی تیاریاں؟ کمپنی کا بیان بھی آگیا

کراچی(پی این آئی) سوزوکی موٹر کمپنی پاکستان میں اپنی گاڑی ’مہران‘کو ختم کر چکی ہے تاہم حالیہ چند ہفتوں سے ایک افواہ گردش میں تھی کہ کمپنی اپنی مہران گاڑی کی پیداوار دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہے۔ اب کمپنی کی طرف سے اس افواہ […]

close