اسلام آباد (پی این آئی )لاہور میں رواں برس 312 نامعلوم افراد کی لاشیں مل چکی ہیں اور اس تعداد میں ہرماہ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔لاہور میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس […]
لاہور (پی این آئی) 5 روز بادل خوب برسیں گے، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں 30 جون سے 4 جولائی تک پھر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ […]
گجرانوالہ (پی این آئی) معروف ٹوکر ڈولی کو پروٹوکول دینا پولیس کو مہنگا پڑگیا۔ڈولی کو پروٹوکول دینے پر کانسٹیبل اور پولیس رضاکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر اپنے ساتھیوں کے ساتھ گوجرانوالہ میں پان شاپ کی ابتدائی تقریب […]
اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ جیل جا سکتا ہوں، لیکن کچھ بھی ہو جائے میں عمران خان کیساتھ ہوں، میں بہت ڈپریشن میں ہوں، مجھے اس وقت سیاسی نہیں بلکہ ملکی سلامتی کی فکر ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب پولیس اور بیوروکریسی کو خبردار کیا ہے کہ یہ لوگ حکومت میں نہیں رہیں گے آپ کیلئے مشکلات ہوں گی، غیرقانونی کام کیے تو سب کا ریکارڈ ہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ شاہد حسین کو پارٹی کے مرکزی میڈیا سیل کا فوکل پرسن مقررکردیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات میاں فرخ حبیب نے جاری کیا۔یاد رہے کہ راجہ شاہد حسین […]
لاہور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہناہے کہ اداروں کے ساتھ تعلقات ہیں اوررہیں گے،کہتاتھا کہ ن سے ش نکلے گی،آج حکومت ش کی ہے،جولائی اہم ہے،عید سے پہلے بہت اہم دن ہیں،اتحادیوں میں بعض ان سے نالاں ہیں،آصف زرداری نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) عائشہ گلالئی نے عمران خان کیخلاف چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان آرمی سمیت ملکی اداروں پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، عمران خان پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹ کر خانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوششیں تیز کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ایم کیو ایم اور بی اے پی کے قائدین سے رابطے ہوئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں۔ تحریک انصاف کے وکیل نے عدالت سے حمزہ شہباز کو ہٹاکر وزیراعلیٰ کے الیکشن کیلئے کم از […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ میں مقیم سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ مسلم لیگ […]