اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی میں انکشاف ہواہے کہ1320میگاواٹ کا جامشورو کول پاورپروجیکٹ کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک نے 100ملین ڈالر کا قرض موثرشرائط پوری نہ کرنے پر منسوخ کردیا ،کمیٹی نے حکومت کی طرف سے شرائط پوری نہ کرنے پر […]

اتحادی جماعتوں کی خاموشی (ن)لیگ کو وفاقی حکومت بچانے کے لالے پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)صوبہ پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن)اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے […]

پنجاب میں پی ٹی آئی کی اکثریت اقلیت میں بدلنے کا ایک ہی راستہ حمزہ شہباز کے پاس کونسا آخری کارڈ بچ گیا؟بنی گالہ میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے 20حلقوں کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شاندار مگر غیر متوقع کا میابی نے ملک میں نئے انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار کردی ہے اور اب بظا ہر وفاقی حکومت عمران خان کے دبائو […]

نئے وزیراعلی کے لیے نام فائنل ،پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد (پی این آئی )تحریک انصاف کے کور کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کیلئے چودھری پرویز الہٰی کا نا م فائنل کر لیا گیا گیا ہے اس حوالے سے تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے معاملات کیلئے خصوصی کمیٹی […]

انٹربینک میں ڈالر 218 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 80 پیسے مہنگا ہوا […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ، عمران خان کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ، عمران خان کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔۔۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن پاکستان سے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی ۔   […]

ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی پرواز جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔     تفصیلات […]

ضمنی الیکشن میں ن لیگی رہنما راجہ ظفر الحق پر پی ٹی آئی امیدوار کو سپورٹ کرنے کا الزام لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں راولپنڈی کے حلقہ پی پی7 سے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی راجا صغیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ضمنی انتخاب میں ن لیگ کےسینیئر رکن راجا ظفرالحق نے پی ٹی آئی امیدوار کرنل ریٹائرڈ شبیراعوان کو سپورٹ کیا۔ن لیگ […]

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کا قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ۔ پنجاب ضمنی الیکشن میں شکست کے باوجود مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، کل اتحادی جماعتوں کو مسلم لیگ ن اپنے […]

سرکاری افسران کی شامت آگئی، تحریک انصاف نے کونسی لسٹوں کی تیاری شروع کر دی؟ تہلکہ خیز خبر

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سنبھالنے سے قبل غیر قانونی اقدامات میں ملوث افسران کی فہرستیں تیار کرنا شروع کر دیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 22 جولائی تک احکامات ماننے والے افسران غیر قانونی […]

وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق میں کس نے ڈٹ جانے کا مشورہ دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی اتحاد میں شامل اہم جماعت کے سربراہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وفاق میں ڈٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا “سنا ہےحکمراں […]

close