شہبازشریف حکومت کیلئے بڑی مشکل ، ایک اتحادی کا ساتھ چھوڑنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی ) جمعیت اہلحدیث کے ناظم اعلیٰ سینیٹر حافظ عبدالکریم نے حکومت چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم معاون خصوصی سینیٹر حافظ عبدالکریم نے اےآروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسوقت بہتریہی ہے کہ حکومت چھوڑدیں۔نجی ٹی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب تینوں بڑی جماعتیں متحرک ، بڑے فیصلے کرلئے

لاہور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ(ن)مسلم لیگ (ق)اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، مسلم […]

ڈالر ریکارڈ ، 226 روپے کا ہوگیا

کراچی (پی این آئی)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ نہ رک سکا، ابھی انٹر بینک میں ایک امریکی ڈالر 4 روپے 1 پیسہ مہنگا ہوگیا۔انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک226 روپے کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چودھری شجاعت نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب میں اپنی حمایت کے حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے 22جولائی کو ہونے والے انتخاب سے قبل چوہدری شجاعت پاکستانی سیاست میں مرکز نگاہ […]

چودھری پرویز الہٰی وزیراعلی پنجاب نہیں بن سکتے ، حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سردار خیل طاہر سندھو نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الہی 15 منٹ بھی وزیراعلیٰ نہیں بن سکتے، 22 جولائی کو پرویز الہٰی کو 22 لوگ ووٹ نہیں […]

پی ٹی آئی حکومت کاشروع کردہ منصوبہ میرا پاکستان میرا گھر بند

اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف حکومت کی طرف سے شروع کیے جانے والے منصوبہ میرا پاکستان میرا گھرکو بند کر دیا گیا۔ وجہ موجودہ ملکی معاشی حالات اور مارکیٹ کی بدلتی ہوئی صورتحال بتائی گئی ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق تحریک انصاف حکومت […]

پنجاب میں ن لیگ کے ارکان نے استعفے دینا شروع کر دیے، تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وزیرمملکت اطلاعات ونشریات میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کے اپنے ارکان نے استعفیٰ دینا شروع کردیئے ہیں، عوام نے عالمی سامراج اور ان کے ایجنٹوں کو مسترد کر دیا […]

عوام تیار کر لے ، محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق محکمہ موسمیات نے 20 جولائی سے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔مون سون کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کا موجب بنے گا ۔این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں […]

نمبر گیم پوری ہو گئی، پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے دلچسپ اعدادوشمار جاری کر دیئے

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر رہنما اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پارٹی کے پاس نمبر پورے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن میں 15 […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے وفاقی حکومت اور اتحادیوں نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ کو بچانے کی بھی تمام تر کوشش کی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔   […]

تحریک انصاف کی نشستوں میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب میں اتوار کے روز 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں 49.7 فیصد ٹرن آؤٹ […]

close